چار محبوب

MADAARIYA LIBRARY
چار محبوب



ایک روز حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالی نے مجھے چار شخصوں سے محبت رکھنے کا حکم دیا ہے اس لئے میں ان سے محبت رکھتا ہوں حاضرین نے پوچھا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان خوش قسمتوں کا نام لیجئے  فرمایا

1) حضرت سید نا علی علیہ السلام
2) حضرت ابوزر رضی اللہ تعالی عنہ
3) حضرت مقراد رضی اللہ تعالی عنہ
4) حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ 

سبق,,,

حضرت علی علیہ السلام کی اتنی بڑی شان ہے کہ خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا حکم ہوتا ہے کہ ان سے محبت رکھو پھر ماوشما کے لیے ان کی محبت رکھنا کیوں ضروری نہ ہو گا

 اور ان کا بغض خدا کی ناراضگی کا سبب کیوں نہ ہوگا؟

(الصواعق المحرقہ = ص73)

===========================

فقیر درے قطب المدار= شیخ شان الدین محمد جلالی قلندری ملنگی مداری