حضور سید بدیع الدین احمد قطب المدار ؓ کے 99 اسم شریف
والدین نے نام احمد رکھا قطب المدار کا مرتبہ اطا ہوا
بدیع الدین آپؓ کو رسول پاک ؐ بے بنآیا
القاب مقدسہ
مدارالعالمین= زندہ شاہ مدار=
مدار صاحب= زندہ ولی= مدار اعظم=قطب اظم= مدارعالم= قطب جہاں= مدار جہاں= مدار پاک= مدار المہام= سرکارسرکاراں= داءالملک= قطب المدار= قطب الاقطاب= قطب الارشاد= فردالافراد= قطب عالم= مدار دو عالم= شیخ کبیر شاہ زنداہ= زندان صوف= حی المدار= حیات الولی= ولی زندانی= زنداہ شاہ ولی= زنداہ پیر= دادا مدار= داتا مدار= مدار بابا................. کنیت ابوتاب
آپ کو ملائکہ آسمانوں پر مخصوص اسماء سے پکارتے ہیں
پہلے آسمان پر= زین اللہ
دوسرے پر= نجم اللہ
تیسرے پر= مجتمع اللہ
چوتھے پر= فتح اللہ
پانچویں پر= صفت اللے
جھٹے پر= مرید اللہ
ساتویں پر= بدیع اللہ
99نام یا قطب الذی لاقطب بدیع الدین الاھو
بدیعٌ, کریمٌ, نورٌ, عینٌ, اینٌ, قوامٌ, رواجٌ, اسمٌ, رحیمٌ, مجیبٌ, حسامٌ, سالکٌ, ولیٌ, رفیعٌ, ارتقاءٌ, شملٌ, عاملٌ, حمیدٌ, عمادٌ, خیرٌ, فضلٌ, مدارٌ, مالکٌ, محیٌ, سلامٌ, متسلمٌ, مہیمٌ, فاتحٌ, مفتحٌ, مرقومٌ, مرشدٌ, صالحٌ, توفیقٌ, زبدۃٌٌ, تشریفٌ, غیاتٌ, واحدٌ, ظاہرٌ, مظہرٌ, طاہرٌ, مطہرٌ, نصیرٌ, منیرٌ, عالیٌ, متعالیٌ, اشارہٌ, حکیمٌ, خادمً, نجمٌ, سراجٌ, مہنٌ, شمسٌ, نافعٌ, صادقٌ, صدیقٌ, مصدقٌ, ہادیٌ, میدیٌ, مقامٌ, ضیاءٌ, سلطانٌ, تقومٌ, صدرٌ, فاحیٌ, حافظٌ, شاغلٌ, امامٌ, ناصرٌ, قدوۃٌ, نصرتٌ, نظامٌ, دواءٌ, شفاءٌ, بقاءٌ, کمالٌ, جلالٌ, جمالٌ, حجۃٌ, شہابٌ, شاہدٌ, ثابتٌ, احیاءٌ, سعدٌ, سعیدٌ, بہاءٌ, رکنٌ, معینٌ, لطیفٌ, رفیقٌ, شفیقٌ, کبیرٌ, مجتمعٌ, فتحٌ, مفتحٌ, قدیرٌ, مہمنٌ,افضلٌ,اعظمٌ,
پیش کردہ
پیر فقیر بابا شیخ شان الدین محمد جلالی قلندری ملنگی مداری سجّادہ نشین خانقاہ جلالیہ مداریہ گورمی شریف