وہ مقامات وہ نعمات
جو خدا اور رسولِ خدا کی بارگاہ سے
حضور سید بدیع الدین احمد زندہ شاہ قطب المدار ؓ
کو عطا کیۓ گئے
مرتبہ= خفیف الحاذ
مقامِ= اویسیت
مقامِ= صمدیت
مقامِ= عظمٰی
مقامِ= عبدیت
مقامِ= عینیہ
مقامِ= عشق یت
مقامِ= محبوبیت
مقامِ= حبیب یت
مقامِ= خلیت
مقامِ= فردانیت
مقامِ= قطب المدار
مقامِ= سلطان العارفین
مقامِ= مسجودالخلایق
مقامِ= نا سوت
مقامِ= ملکوت
مقامِ= جبروت
مقامِ= لاہوت
مقامِ= باہوت
مقامِ= سیاہوت
مقامِ= محمود شاہی
مقامِ= ناصراناک
مقامِ= کرامتوں کا مدار
مقامِ= علامتوں کا محور
مدار پاک کا علم عظیم
آپ فرماتے ہیں
انا مفتا ح العوارز" انا مفتا ح العلوم"
میں اسرار کا جاننے واکا ہوں" میں تمام علوم کی کنجی ہوں
علمِ= علوی و سفلی
علمِ= ظاہر و باطنی
علمِ= قرآن
علمِ= تورات
علمِ= زبور
علمِ= انجیل
علمِ= صحائف آسمانی
علمِ= ریمیا
علمِ= سیمیا
علمِ= کیمیا
علمِ= ھیمیا
علمِ= راکوری
علمِ= جاجری
علمِ= مشناری
علمِ= علیان
علمِ= مرآت
علمِ= الرب
علمِ= سرصاحق یا سرماجی
علمِ= مظہر الف
علمِ= اوّالین و اخرین
با حوالہ"
----------------------
١)نزھت الخواتر
٢) جدید مدارِ اعظم
٣) بھر زخار
٤) ضربِ یداللّہی
٥) اخبارالاخیا
٦) سلسلہ مداریہ
٧) الکوا کب الدراریہ
٨) چند تجربات بشکل معروضات
پیش کردہ
فقیر در قطب المدار شیخ بابا شان الدین محمد جلالی قلندری ملنگی مداری
خادم خانقاہ جلالیہ مداریہ گورمی شریف
________________________