دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی

 

ولی ولی ولی ولی یاولی ولی


اونچے سے اونچا ہے تیرا مرتبہ زندہ ولی

رہنما تو ہی ہے میرا پیشوا زندہ ولی


زندہ ولی زندہ ولی قطب المدار

زندہ ولی زندہ ولی مشکل کشاء


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی

جان ہے تم پر نچھاور دل فدا زندہ ولی


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی


ہے تیری عظمت کا منکر جو تجھے مردہ کہے

میری نظروں میں تو ہے لعنت زدہ زندہ ولی


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی

MadaariMedia.com

تو مرا حاجی یاولی
تو مرا حامی یاولی
تو مرا آقا تو مرا مولا
تو مرا رہبر یاولی
تو مرا دلبر یاولی
مشکلوں میں تمہیں میں نے جب دی صدا
تم نے امداد کی یا مدار الوری

یوں ہوا کہ آفتیں پھر آفتوں میں پڑ گئیں

یا علی پہلے کہا پھر کہہ دیا زندہ ولی


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی

MadaariMedia.com

عابد بیمار کا بیٹا ہے تو در پر تیرے

ملتی ہے بیمار کو پل میں شفا زندہ ولی


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی


اہل دل اہل نظر اہل عقیدت کے لیے

کعبہ و خضرا ہیں یہ روضہ تیرا زندہ ولی


نازش مصطفی یا ولی

مہر دین خدا یا ولی

پیشوا رہنما تو میرا آسرا

اے شہ اولیاء ہے سبھی کی صدا یا مدار الوری یامدار الوری


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی


فکر روشن ہے شناور کی ترے ہی فیض سے

اس کے شعروں میں ہے بس تیری عطا


دل کی دھڑکن دے رہی ہے یہ صدا زندہ ولی