منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
تجلیّ مہر ولایت کا دن ہے
مدار جہاں کی ولادت کا دن ہے
دل ہر محب ولایت ہے شاداں
منافق کو یہ دن قیامت کا دن ہے
کریں اولیاء پیش نذر عقیدت
یہ ان کے حصول سعادت کا دن ہے
اُٹھے گھر کے سمت حلب سے ہیں بادل
یہ لگتا ہے باران رحمت کا دن ہے
Madaarimedia.com
یہ عید ولادت مدار جہاں کی
حقیقت میں ناز رسالت کا دن ہے
ضیاء بار ہے آفتاب ولایت
بلندی پہ ذروں کی قسمت کا دن ہے
رہے گا نہ خالی کسی کا بھی دامن
ادیب آج کا دن سخاوت کا دان ہے
مدار جہاں کی ولادت کا دن ہے
دل ہر محب ولایت ہے شاداں
منافق کو یہ دن قیامت کا دن ہے
کریں اولیاء پیش نذر عقیدت
یہ ان کے حصول سعادت کا دن ہے
اُٹھے گھر کے سمت حلب سے ہیں بادل
یہ لگتا ہے باران رحمت کا دن ہے
Madaarimedia.com
یہ عید ولادت مدار جہاں کی
حقیقت میں ناز رسالت کا دن ہے
ضیاء بار ہے آفتاب ولایت
بلندی پہ ذروں کی قسمت کا دن ہے
رہے گا نہ خالی کسی کا بھی دامن
ادیب آج کا دن سخاوت کا دان ہے