منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ دین محمد کے ہیں پاسباں
آپ امید گاہ جناب علی
مرکز آرزوئے حیات النبی
ہر ادا ہر ک زندہ جاویداں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ دانائے سر خفی و جلی
آپ ہیں ساکن شہر علم نبی
آپ اسرار و وحدت کے ہیں رازداں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ آئے بحکم شفیع امم
خشک دھرتی پہ جب بن کے ابر کرم
ہند می لی بہاروں نے انگڑائیاں
ںمیرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
Madaarimedia.com
پھیلی مہر علم کی جو نوری چمک
عرض لنکا سے کوہ حمالہ تلک
جاگ اٹھیں کہہ کے کشمیر کی وادیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہا
سرزمین اڑیسہ و کھمبات پر
خاک میسور پر عرض گجرات پر
ہیں گڑے آپ کی عظمتوں کے نشاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آندھرا اور پنجاب و ہریانہ میں
درس حق کے لیے راجپوتانہ میں
ہیں ملنگان ذیشان کی گدیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
خخ
ٹی کری چلے دروازے اور راستے
ہو کے منسوب سب آپ کے نام سے
کہتے ہیں خدمتیں دین کی داستان
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
مرحبا پیکرے سیرت مصطفی
آپ نے در س حق ا٧س طرح سے دیا
براہمن بھی منڈانے لگے چوٹیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
Madaarimedia.com
کرشنا گوداوری نرمدا تاپتی
بتوہ گنگا جمنا ہو یا گومتی
رشک کرتی ہیں ایسن پہ سب ندیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
کوہ آبو سے پیدا تیری شان ہے
ست پڑا تیری عظمت کی پہچان ہے
کہتی ہیں بندھیا چل کی سب چوٹیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ دین محمد کے ہیں پاسباں
آپ امید گاہ جناب علی
مرکز آرزوئے حیات النبی
ہر ادا ہر ک زندہ جاویداں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ دانائے سر خفی و جلی
آپ ہیں ساکن شہر علم نبی
آپ اسرار و وحدت کے ہیں رازداں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آپ آئے بحکم شفیع امم
خشک دھرتی پہ جب بن کے ابر کرم
ہند می لی بہاروں نے انگڑائیاں
ںمیرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
Madaarimedia.com
پھیلی مہر علم کی جو نوری چمک
عرض لنکا سے کوہ حمالہ تلک
جاگ اٹھیں کہہ کے کشمیر کی وادیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہا
سرزمین اڑیسہ و کھمبات پر
خاک میسور پر عرض گجرات پر
ہیں گڑے آپ کی عظمتوں کے نشاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
آندھرا اور پنجاب و ہریانہ میں
درس حق کے لیے راجپوتانہ میں
ہیں ملنگان ذیشان کی گدیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
خخ
ٹی کری چلے دروازے اور راستے
ہو کے منسوب سب آپ کے نام سے
کہتے ہیں خدمتیں دین کی داستان
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
مرحبا پیکرے سیرت مصطفی
آپ نے در س حق ا٧س طرح سے دیا
براہمن بھی منڈانے لگے چوٹیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
Madaarimedia.com
کرشنا گوداوری نرمدا تاپتی
بتوہ گنگا جمنا ہو یا گومتی
رشک کرتی ہیں ایسن پہ سب ندیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں
کوہ آبو سے پیدا تیری شان ہے
ست پڑا تیری عظمت کی پہچان ہے
کہتی ہیں بندھیا چل کی سب چوٹیاں
میرے قطب جہاں میرے قطب جہاں