منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ
مدینے کی تقسیم خیرات ہوگی
ابھی ابر اٹھے گا برسات ہوگی
نگاہوں کہیں اٹھ کے گم ہو نہ جانا
کہ روضہ پہ جلووں کی بہتات ہوگی
فزوں اور اے جوش دیوانگی ہو
جو یہ دیکھ لیں گے بڑی بات ہوگی
جو پہنچائے گی حشر میں مصطفے تک
مدار دو عالم کی وہ ذات ہوگی
Madaarimedia.com
یہاں آج خواجہ بھی ہیں غوث بھی ہیں
نظر ہو تو سب سے ملاقات ہوگی
دہائی تو دو قطب ہر دو جہاں کی
قبول خدا ہر مناجات ہو گی
یہاں ہم بھی حاضر ہیں با حال مفطر
سنا ہے کہ تجدید حالات ہوگی
ادیب ان سے توفیق دیدار مانگو
تجلی عیاں آج کی رات ہوگی
ابھی ابر اٹھے گا برسات ہوگی
نگاہوں کہیں اٹھ کے گم ہو نہ جانا
کہ روضہ پہ جلووں کی بہتات ہوگی
فزوں اور اے جوش دیوانگی ہو
جو یہ دیکھ لیں گے بڑی بات ہوگی
جو پہنچائے گی حشر میں مصطفے تک
مدار دو عالم کی وہ ذات ہوگی
Madaarimedia.com
یہاں آج خواجہ بھی ہیں غوث بھی ہیں
نظر ہو تو سب سے ملاقات ہوگی
دہائی تو دو قطب ہر دو جہاں کی
قبول خدا ہر مناجات ہو گی
یہاں ہم بھی حاضر ہیں با حال مفطر
سنا ہے کہ تجدید حالات ہوگی
ادیب ان سے توفیق دیدار مانگو
تجلی عیاں آج کی رات ہوگی