ملیں گے ذروں میں ماہ اختر دیار قطب جہاں میں آؤ

    

منقبت مدار العالمین کلام حسان الہند
علامہ معزز حسین ادیب مکنپوری رحمۃ اللہ تعالی علیہ 

جل تھل ندیا ناؤ پرانی ٹوٹی ہے پتوار
لاج رکھیو سرکار لاج رکھیو سرکار

جیون کی یہ رین اندھیری اندھیارا پھیلائے
کوئی نہیں ہے جو ایسے میں آس کے دیپ جلائے
بیاکل منوا حلبی ساجن تم پر ہو بلہار
Madaarimedia.com
لاج رکھیو سرکار لاج رکھیو سرکار

چھوڑ گئے ہیں توڑ کے ساتھی پریم دیا کی ڈور
راستہ مشکل دور ہے منزل راہ میں لاگیں چور
عرج کرت ہے اک دکھیارا کب سے بارم بار

لاج رکھیو سرکار لاج رکھیو سرکار
-----------------
Madaarimedia.com



--