تمہیں ہو صرف آرز ومری علی علی علی علی علی نثار تم پر میری زندگی علی علی علی علی علی زمین ہو کہ آسمان ہو وہ صحرا ہو کہ گلستان ہو ہر ایک سمت ہے صدا یہی علی علی علی علی علی یہ میرے دل کو اعتبار ہے ...
بیاں ہو پائے کیا شان ابوایوب انصاری نہیں آسان عرفان ابوایوب انصاری مدینے میں ہر اک دل کی یہی تھی آرزو لیکن بنے سرکار مہمان ابوایوب انصاری جو انکی عظمتوں پر آنچ آئی تو ہم اہل دل کرینگے جان قربان ...
جان رسول لخت دل فاطمه حسن ہیں آپ نور عین علی مرتضی حسن دنیا کو یاد آگئی صلح حدیبیہ سنکر تمہاری صلح کا وہ واقعہ حسن گالی کے بدلے بدوی کو دیکر اشرفیاں تم نے کرم کا فلسفہ سمجھا دیا حسن محشر میں عاص...
ہوا ہے پورا براہیم کا وہ خواب اکبر جوان کرگیا دیں کو ترا شباب اکبر مشابہ ہے تری صورت نبی کی صورت ہے تکے نہ کیوں تری صورت کو ماہتاب اکبر کمال جرات ایثار سیکھنے کے لئے تجھے پکارے گا ہر دور انقلاب ...
امین حکمت حیدر امام باقر ہیں فراستوں کا سمندر امام باقر ہیں ہے واقعی میں ہر اک فن انہیں کا رہن کرم ہر ایک علم کا مصدر امام باقر ہیں جہاں بھی دیکھو وہیں ہیں حکومتیں انکی گدا تمہارے سکندر امام باق...
امین صدق بیحد ہیں امام جعفر صادق وقار آل احمد ہیں امام جعفر صادق ہمیں یہ جھوٹی شہرت جھوٹی عزت کیا لبھائیگی ہمارے دل کا مقصد ہیں امام جعفر صادق بلائیں واقعی یہ سوچ کر ہیں دور دور ہم سے بلاؤں کا ح...
کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی پیکر عشق رسالت ہیں اویس قرنی اس حقیقت کو بیاں کرتے ہیں فاروق و علی رکھتے عرفان کی دولت ہیں اویس قرنی واقعی دوستو! اس امت عاصی کے لئے شافع حشر کی رحمت ہیں اویس ق...
اللہ اللہ کیا ہے عظمت حضرت ارغون کی اولیا کرتے ہیں مدحت حضرت ارغون کی صف بصف چپ سادھے حاضر ہے پرندوں کا ہجوم دیکھ کرشان تلاوت حضرت ارغون کی کہدیا کافی ہے بس میرا خدا میرے لیے دیکھیئے تو یہ قناعت...
بس مجھے کافی ہے کردار میں ارغونی ہوں کرنا کیا جبہ و دستار میں ارغونی ہوں شافع حشر چھپا لیں گے اسے دامن میں جب یہ کہہ دے گا گنہگار میں ارغونی ہوں آخرت رہتی ہے ہر لمحہ میری نظروں میں نہیں دنیا کا ...
ہے اولیا میں دوستو ان کی نرالی شان یہ ہر سہ خواجگان ہیں یہ ہر سہ خواجگان ان کی رگوں میں خون رسالت ہے موازن شیدا ہے ان پہ اس لئے ہر ایک انجمن دیوانگان و عاشقان یا ہوں طالبان یہ ہر سے خواجگان ہیں ...