شان نماز ایسے بڑھائی حسین نےگردن ہے وقت سجدہ کٹائی حسین نے مسجد میں یوں لگایا ہے پرچم حسین کاسجدوں کی آبرو ہے بچائی حسین نے جھولے ملک جھلائیں تو جنت سے جوڑے آئیںدیکھو تو کیسی شان ہے پائی حسین نے آیا ج...
آل و اصحاب محمد کے وہ پیارے چہرےدونوں عالم میں نہیں ایسے نرالے چہرے بولے جبریل حضور آپسا دیکھا ہی نہیںبزم عالم میں بہت میں نے ہیں دیکھے چہرے وہ تھے خواجہ تو کوئی غوث کوئی اور مدارکلمہ پڑھ لیتے تھے سب ...
جنہیں حسد ہے علی سے وہ کیا بتائیں گےعلی کا رتبہ فقط مصطفے بتائیں گے علی و فاطمہ روئیں گے جس گھڑی آقازبان حال سے کرب و بلا بتائیں گے علی ہے جنت و دوزخ کا بانٹنے والایہ بات شافع روز جزا بتائیں گے بہت گھ...
کہتی ہے یہ پھولوں کی مہکار حسینی بن جاؤکھل اٹھے گا ایماں کا گلزار حسینی بن جاؤ ظلم کریں جب دنیا والے صبر کا رکھو یاد سبقاپنا لو شبیر کا تم کردار حسینی بن جاؤ آؤ تم شبیر کے دامن میں گر خلد کی ہے خواہشج...
جب محرم کا مہینہ آگیاخارجیوں کو پسینہ گیا آپ سے مظلوموں کو میرے حسینصبر کرنے کا قرینہ آگیا تعزئیے اٹھنے لگے ہر شہر میںفتوے بازوں کو پسینہ آگیا کام آیا اپنے ہے نام حسینجب بھنور میں ہے سفینہ گیا جب بڑھے...
ہم تو تنہائی میں بھی محو سخن رہتے ہیںیاد سرکار میں ہر وقت مگن رہتے ہیں یہ جو سانسوں سے میری مشک کی بو آتی ہےباغ دل میں تیری یادوں کے ہرن رہتے ہیں ہم حسینی ہیں ہمیں چھیڑو نہ دنیا والو!سر پہ باندھے ہوئے...
قطب دو عالم آپ کا منگتا در در ٹھوکر کھائے کیوںجب تم ہو سرکار مدد کو دنیا سے گھبرائے کیوں سر نہ اٹھے گا دیوانے کا چوکھٹ سے آخر دم تکجب ہے ملی سرکار کی چوکھٹ چوکھٹ سے پھر جائے کیوں کیسے بھلا وہ سجدہ رو ...
نبی کا فرمان بولتا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہےیہ سارے اصحاب نے کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے جب آ کے میدان میں کیے ہیں دو ٹکڑے مرحب کے ایک پل میںبہادری نے یہی کہا ہے علی کے جیسا کوئی نہیں ہے خدا نے ...
अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली तुम्हारे नाम ही से अय शहा है हर बला टली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली अली रगों में खूने हाश्मी अ...
चेहरे से फूटते हुये अनवार भाई जी कहते है तुम हो वारिसे सरकार भाई जी किरदारे अली उसमें नजर आने लगा जब देखा है हमने आपका किरदार भाई जी ये दिल की तमन्ना है मेरे ख्वाब में आकर चेहरा ही दिखा दे मुझे ...