madaarimedia

چشم صحابہ سے دیکھو تو کتنی اچھی لگتی ہے

 چشم صحابہ سے دیکھو تو کتنی اچھی لگتی ہے مہر نبوت دلہن کے کمرے کی کنڈی لگتی ہے اہل نظر کو نیل مگن طیبہ کی دھرتی لگتی ہے اور اسکی ہر اک پگڈنڈی کا ہکشاں سی لگتی ہے چاند چودھویں کا پھیلائے ہے اپنی نوری کرنیں جابر کو لیکن آقا کی صورت اچھی لگتی ہے … Read more

سرکار چلے آؤ سرکار چلے آؤ

 هم درد کے ماروں کے غمخوار چلے آؤ سرکار چلے آؤ سرکار چلے آؤ نفرت کے اندھیرے ہیں اب جنگ پہ آمادہ چمکانے محبت کی تلوار چلے آؤ تم دست نبوت میں قرآں کا دیا لیکر بے نور ہے دنیا کا کردار چلے آؤ ٹوٹی ہوئی کشتی کو طوفان ڈراتا ہے ہاتھوں میں نہیں کوئی … Read more

لوگو! یہ جلوہ گاہِ رسالت مآب ہے

 لوگو! یہ جلوہ گاہِ رسالت مآب ہے یا سامنے نگاہوں کے تعبیر خواب ہے دل میں نہاں جو عشق رسالتماب ہے طیبہ کی سرز میں کا تصور ثواب ہے آئے نظر بھی کیسے حقیقت حضور کی آنکھوں کے سامنے بشریت حجاب ہے زخموں کے بدلے دیتے ہدایت کی ہیں دعا سرکار کی ہر ایک ادا … Read more

پڑے زمین پہ جس دم مرے نبی کے قدم

 پڑے زمین پہ جس دم مرے نبی کے قدم اکھڑ گئے ہیں زمانے سے تیرگی کے قدم جو آپ آئے ملا اس کو حوصلہ ورنہ تھے لرزاں خوف امارت سے مفلسی کے قدم جو سر پہ رکھے ہو نعلین پاک آقا کی نہ کیسے چومے فلک اس کی برتری کے قدم نبی کے نقش قدم … Read more

اشرفیت کا آدم کو مژدہ ملا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ

 اشرفیت کا آدم کو مژدہ ملا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ رنگ لایا براہیم کا مدعا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ عام ہو گا زمانے میں طور کرم خون کے آنسو رؤیں گےاہلِ ستم چھائے گی ہر طرف رحمتوں کی گھٹا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ ہے معطر معطر جہاں کی فضا جھوم کر آج مستی میں باد … Read more

مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا

 آگئے آگئے آگئے مصطفیٰ مرحبا مرحبا مرحبا عرش اعظم کی روشن نشانی بنا گھر تر انور کی راجدھانی بنا سارا ماحول ہے رات رانی بنا سب کا دل مرکز شادمانی بنا ناز کر اپنی تقدیر پر آمنہ مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا انکے چہرے کو قرآں کہے والضحی انکی زلفوں سے شرمندہ کالی گھٹا انکے ہونٹوں … Read more

نہ پوچھو حال خوشی کا تھا کیا مدینے میں

 نہ پوچھو حال خوشی کا تھا کیا مدینے میں جو پہونچے مکے سے خیر الوری مدینے میں زمیں پہ عرش معلی کی روشنی پا کر ہیں جبرئیل بھی حیرت زدہ مدینے میں وہ دیکھو بکھرے ہیں گیسو ہمارے آقا کے کہ رحمتوں کی ہے چھائی گھٹا مدینے میں وہاں پہ لوگو! حیات النبی کا ہے … Read more

چپے چپے پہ یہاں خلد سجی ہو جیسے

 چپے چپے پہ یہاں خلد سجی ہو جیسے ایسا لگتا ہے مدینے کی گلی ہو جیسے آمد رحمت عالم کی گھڑی ہو جیسے علم کی آہنی دیوار گری ہو جیسے فقر بھی در پہ ترے رشک غنا لگتا ہے ہر ابوذر ترا عثمان غنی ہو جیسے آپ جب آئے عرب میں تو یہ محسوس ہوا … Read more

ہو میرے دل پہ بھی چشم عنایت یا رسول اللہ

 ہو میرے دل پہ بھی چشم عنایت یا رسول اللہ عطا جامی سا ہو جذب محبت یا رسول اللہ تمہاری پیروی اصل اطاعت یا رسول الله تمہارا عشق بخشش کی ضمانت یا رسول اللہ جہاں میں بولتا ہے ہر طرف اب ظلم سر چڑھ کر عمر کے عدل کی پھر ہے ضرورت یا رسول اللہ … Read more

بچہ بچہ ہے وفادار نبی کے گھر کا

 بچہ بچہ ہے وفادار نبی کے گھر کا کتنا بے مثل ہے کردار نبی کے گھر کا دین پر کر دیا قربان ہے سارا کنبہ دیکھئے جذبۂ ایثار نبی کے گھر کا دیکھنا حشر میں کھل جائیں گے خود خلد کے در نام جب لیں گے گنہگار نبی کے گھر کا منزلیں قافلے والوں کے … Read more

Top Categories