لٹا قافلہ اب مدینے چلا ہےتڑپنے لگی ارض کرب و بلا ہے سدھارے محافظ سبھی سوئے جنتکرے کون سیدانیوں کی حفاظتکہاں اب جگر گوشہ مصطفیٰ ہےلٹا قافلہ اب مدینے چلا ہے جلاؤ نہ خیمے پھراؤ نہ در درپھوپھی جان کے سر س...
جب سنا کربل کا قصہ آنکھ سے آنسو بہےیک بیک ہے دل یہ کہتا آنکھ سے آنسو بہے لاش اکبر دیکھ کر شہ ہو گئے بالکل نڈھالمنہ کو آیا ہے کلیجہ آنکھ سے آنسو بہے کرنے آئے تھے سلام آخری حضرت حسیندیکھ کر نانا کا روزہ...
چھوڑ کر اپنا وطن کرب و بلا جاؤ گے کس طرح بابا وہاں چین و سکوں پاؤ گے کیا تمہیں یاد نہیں ائے گی میری بابا میں تو صغرا ہوں بہت لاڈلی بیٹی باباچھوڑ کر جاتے ہو کیوں تنہا مجھے طیبہ میں وقت رخصت ہے میری تم ...
غم کا آئے جو طوفان جب بھی مشکل میں ہو جانہم سبھی کا ہے بس ایک نعرہ ہم کو شبیر کا ہے سہارا ہم نہ دارا کے ہیں نہ سکندر کے ہیں ہم حسینی حسین ابن حیدر کے ہیںحر کے ہیں قاسم و عون و اکبر کے ہیں چھ مہینے کے ...
ہر سو ہے گھنگھور اندھیرا ڈھونڈ رہی ہے بابا کوکرب و بلا میں والی سکینہ ڈھونڈ رہی ہے بابا کو ظالم نے مارے ہیں طمانچے کانوں سے دُر چھینے ہیںکس کو سنائے دکھڑا اپنا ڈھونڈ رہی ہے بابا کو کرب و بلا میں جلتے ...
تلوار تیر و نیزہ و خنجر کی ہار ہےکرب و بلا کے بن میں ستم گر کی ہار ہے سیراب کر سکینہ تو آل رسول کونہر فرات تیرے مقدر کی ہار ہے بائیس ہزار لشکر جرار سر ہواظالم سمجھ رہے تھے بہتّر کی ہار ہے اصغر جو مسکر...
کرب و بلا کی یاد دلانے والے آئے محرم آئےآنسو بہاتے ہیں سارے زمانے والے آئے محرم آئے اک اک بوند کو بچے ترسیں ندیاں لہریں مارےکرب و بلا کے تپتے بن میں جب بر سے انگارےتشنہ لبوں کو کوثر پلانے والے آئے محر...
تنہا ہے اولاد علی کربل کے میدان میںاجڑا دیکھو باغ نبی کربل کے میدان میں چھوڑ گئے عباس چچا کون بھلا لے جائے گاپیاسی سکینہ تک پانی کربل کے میدان میں پھوٹ گئی قسمت تیری اے ملعون ابن سعدجاگی قسمت ہے حر کی...
جو ہے قاسم اسی سے مانگیں گےہم تو ابن علی سے مانگیں گے جس نے سب کچھ فدا کیا دیں پرہم تو ایسے سخی سے مانگیں گے رب نے جنت بنائی جس کے لیےہم تو جنت اسی سے مانگیں گے اپنے بچوں کے واسطے خوشیاںپنجتن کی کلی س...
ہیں رقم لوگوں 72 کربلا والوں کے نامعاشقوں کے دل کے اندر کربلا والوں کے نام امتحان صبر تھا ورنہ خدا نے ہیں کئےزمزم و تسنیم و کوثر کربلا والوں کے نام چوم لیتی ہے قدم اس کے جہاں کی ہر خوشیچومتا ہے جو بھی...