حضورِ مہدئِ ملّت رحمۃُ اللہ علیہ ایک جلیل القدر ولی اور مردِ حق تھے...
موضوعات
روکے زینب سے سکینہ نے کہا دشوار ہےظلم کے سائے میں اب جینا میرا دشوار ہے سخت مشکل کی گھڑی ہے مرحلہ دشوار ہےآج ہم پر وقت کیسا آ گیا دشوار ہے یوں تو ہوتے ہیں سبھی قرباں زباں سے دین پرنقل بھی کرنا بہتر کی...
ہے بے سہارؤں کا تو سہارا حسین مولا حسین مولادلوں پہ لکھا ہے نام تیرا حسین مولا حسین مولا ہے دو جہاں میں تمہارا چرچا حسین مولا حسین مولاہر اہلِ دل ہے تمہارا شیدا حسین مولا حسین مولا سلیقۂ بندگی سکھایا...
دور سب کے رنج و غم ہو جائیں گےجب مرے آقا کرم فرمائیں گے جی رہا ہوں بس اسی امید میںوہ مدینے میں مجھے بلوائیں گے عاصیوں کے لب پہ ہے بس یہ صداحشر میں سرکار ہی کام آئیں گے آفتابِ ایماں کا روشن ہو گیاکفر ک...
سر سے پاؤں تک عطا ہیں نور والے مصطفیٰمعجزہ ہی معجزہ ہیں نور والے مصطفیٰ دیکھ لے جس میں زمانہ اپنی اپنی صورتیںایک ایسا آئینہ ہیں نور والے مصطفیٰ غم کے مارو مت پریشاں ہو مدینے کو چلوبیکسوں کا آسرا ہیں ن...
یہ ہے قرآن کا بیاں آقاہے کوئی آپ سا کہاں آقا چوم کر تیرے نوری تلووں کوکتنی روشن ہے کہکشاں آقا آپ ہی کے لیے بنائے گئےیہ زمیں اور آسماں آقا بدر و خندق ہو یا حنین و اُحدہیں صحابہ وہاں جہاں آقا جس کے عرش...
خدا کی خاص ہے نعمت علی کا تذکرہ کرنااگر چمکانا ہو قسمت علی کا تذکرہ کرنا کبھی بھی تنگدستی اُس کے گھر میں آ نہیں سکتیہے جس کی بس یہی عادت علی کا تذکرہ کرنا سجاؤ پنجتن کے نام سے محفل ہر ایک گھر میںجو چا...
ضیائے سنتِ حسّان سے قسمت سجانا ہےنبی کی نعت پڑھنا ہے، نبی کی نعت پڑھنا ہے دیارِ مصطفیٰ میں جاؤ اور جا کر وہاں دیکھوحسیں کس درجہ شامیں ہیں، حسیں کتنا سویرا ہے زمانہ دے نہیں سکتا مثالیں اُن کی پاکی کیسب...
تمہیں بتائیں ہے کیا کیا مدار کے در سےہے پھیلا دیں کا اُجالا مدار کے در سے ملے گا آج یقیناً سبھی غلاموں کو،حسن حسین کا صدقہ مدار کے در سے کوئی بھی خالی نہ لوٹا یہاں سے اے لوگو،مِلا ہے جس نے جو مانگا مد...
روشن روشن اُس کا نصیبہ رہتا ہے،ذکرِ مدارِ پاک جو کرتا رہتا ہے۔ اُس کا مرادوں سے بھر جاتا ہے دامن،آپ کے در پر جو بھی آتا رہتا ہے۔ اس دنیا میں وہ سب سے خوش قسمت ہے،آپ کا صدقہ جو بھی کھاتا رہتا ہے۔ زندہ ...
کرب و بلا میں ثانیٔ حیدر حسین ہیں،دینِ رسولِ پاک کے رہبر حسین ہیں۔ دنیا سے ختم ہو گیا نامِ یزیدیت،چرچے جہاں میں آپ کے گھر گھر حسین ہیں۔ سیراب جس نے گلشنِ اسلام کر دیا،حقّانیت کا ایسا سمندر حسین ہیں۔ س...