رنج و آلام کی تصویر نظر آتی تھیغم زدہ زینبِ دلگیر نظر آتی تھی رات غربت کی تھی ہر بکھری ہوئی لاشوں میںچاندنی رات کی تنویر نظر آتی تھی پائے کیوں شَہ سے نہ پھر رن کی اجازت قاسمبھائی کی شکل میں تحریر نظر آتی تھی حُر کا سر زانوءِ شبیر پہ تھا رکھا ہواسامنے...

ترے دربار میں ترے دربار میںہو جائے گا آج یقینا سب کا بیڑا پاردیوانے دامن پھیلائے حاضر ہیں سرکارترے دربار میں ترے دربار میں جالیاں نوری نوری کلس ہے نوری نوری ہے روضہتیرے چہرے میں ہے آقا نور محمد پوشیدہ...

syed shajar ali manqabat

تیرا رتبہ عالی شان تیری سب سے نرالی شان تو ولیوں کا سردار یا مدار یا مدار یا مدار یا مدار تو ہی میری دولت ہے تو ہی ہے میرا دھن آقا تیرے در کی لکڑی بھی ہے میرے لیے چند دن آقامجھ کو ملے دولت نہ خزانہ او...

syed shajar ali manqabat

کوئی مصیبت آئے سر پر مشکل کا ڈیرا ہو گھر پر رنج و غم و آلام ہوں جب بھی درد کا ہو ماحولمدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول آپ کے دم سے اپنی عزت آپ کے دم سے ش...

1...1617181920...166