جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
موضوعات
زندہ مدار ہیں ولیوں میں سب سے اعلی بڑے باوقار ہیںزندہ مدار ہیں میرے زندہ مدار ہیں ہر اک زباں پہ آپ کا چرچہ سنائی دےہر جا مدار پاک کا جلوہ دکھائی دےتبہ بڑا ہے آپ کا قطب المدار ہیں زندہ مدار ہیں میرے زن...
دربار ولی زندہ دلی ملی ہے ولی کے دیار میںہر سمت زندگی ہے ولی کے دیار میں کوئی ولی کسی بھی ولی کا نہیں ہے غیرہر اک ولی ولی ہے ولی کے دیار میں غوث و نظام و اشرف خواجہ یہاں ہیں آجکتنے ولی ہیں زندہ ولی کے...
گلہائے عقیدت در قطب جہاں کا بس مجھے آنگن ہی کافی ہےمیرے سر پر میرے سرکار کا دامن ہی کافی ہے تیرے پردے نقابوں کے کہاں ڈھونڈوں کہاں پاؤںتیرے روضے کی جالی کی مجھے چلمن ہی کافی ہے تیری شان کرامت کو سمجھنے...
نور کا ٹھکانہ رحمت و نور کا ٹھکانہ ہےیہ جو آقا کا آستانہ ہے اے مدار جہاں کرم کر دودور ساحل سے اب نشانہ ہے زائر و بے ادب نہ ہو جاناتم کو بگڑی اگر بنانا ہے قطب ہر دو سرا کو اپنا لوگر در مصطفی کو پانا ہے...
عقیدت کے پھول نسبت کے میرے پہلو جب رنگ دکھائیں گےتقدیر کے جوہر پھر میرے اوج پہ آئیں گے اے قطب جہاں تم سے وابستہ ہیں امیدیںگر تم نہیں مانو گے ہم پھر کہاں جائیں گے ہیں آپ کے ہاتھوں میں یہ ہاتھ میرے آقان...
رنگ لاتی ہے آپ کی نسبتکام آتی ہے آپ کی نسبت ٹیکری اور چلا گاہوں میںپائی جاتی ہے آپ کی نسبت مثل ابر کرم زمانے پرچھائی جاتی ہے آپ کی نسبت غوث ان کے نہیں ہمارے ہیںیہ بتاتی ہے آپ کی نسبت جب مشارق کہیں بھٹ...
اچھائیاں وفا رب سے بتوں سے بے وفائی کتنی اچھی ہےمحمد مصطفی کی مصطفائی کتنی اچھی ہے مدینے کو خدا نے نور سے معمور کر ڈالامدینے میں خدا تیری خدائی کتنی اچھی ہے عقیدت کو میری نجدی برائی تو سمجھتا ہےذرا تو...
احساس کیا خوب انتظام ہے طیبہ نگری کامحفوظ ہے ایمان وہاں ہر سفری کا صدیق کو توفیق تھی دیکھیں جمالیاتبو جہل کو احساس نہ تھا بے بصری کا تو لائے گی جب باد صبا اذن حضوریبس انتظار ہوگا ہمیں خوشخبری کا ظلمت ...
معلوم ہوتی ہے قدوم مصطفی کا ہی نشاں معلوم ہوتی ہےگلی طیبہ کی مثل کہکشاں معلوم ہوتی ہے فتح مکہ کے دن سرکار کی رحمت کوئی دیکھےابو سفیاں کے گھر میں بھی اماں معلوم ہوتی ہے اٹھے گی پھر مشارق پر نگاہ رحمت ع...
خراج عقیدت سر کو نبئی پاک کی چوکھٹ پہ رکھ دیادل مصطفی کے قدموں کی آہٹ پہ رکھ دیا سدری کے مہر و ماہ نے اپنے جمال کوقبر رسول پاک کے گھونگھٹ پہ رکھ دیا میرے خدا نے مجھ کو نبی کے طفیل میںدریائے جود فیض کے...