یہ آنکھیں جہاں اور جدھر ڈھونڈتی ہیںتمہارے کرم کی نظر ڈھونڈتی ہیںنہ جاہ و حشم اور نہ زر ڈھونڈتی ہیںنبی کی گلی میں گزر ڈھونڈتی ہیں جائے سخن مکنپور ۲۰۰۰ عیسوی ناز قسمت پہ کر اے حلیمہ کہ توگود میں تیری مختار کونین ہیںآمد مصطفی نور ہی نور ہےدیکھ تاریکیاں ...

syed Mashariqul anwar

استغاثہ گنہگاروں پہ بھی رحمت کی اب برسات ہو جائےجو چاہو تم تو تپتا دن سہانی رات ہو جائے خواجہ پاک کا صدقہ اگر دے دو میرے آقاہمارے واسطے سب سے بڑی سوغات ہو جائے پریشاں دل اور آنکھیں نم میں لے کے در پہ ...

syed Mashariqul anwar

فریاد جذبۂ عشق بلالی سا اثر دے دیجیےجس میں ہو تاب بصارت وہ نظر دے دیجئے مدح خواں میں آپ کا بن کر ہر اک لمحہ رہوںمدح خوانی کا ہمیں ایسا ہنر دے دیجیے سرخروئی دونوں عالم میں عطا کر دو شہاکچھ ادھر دے دیجی...

syed Mashariqul anwar

شان نبی میرے نبی کی دیکھو شان بچہ بچہ ہے قربانان کا کرم ان کا احسان بچہ بچہ ہے قربان ان کی صورت شمس و قمر ان کی سیرت کا ہے اثرکلمہ پڑھے ہیں دشمن جان بچہ بچہ ہے قربان سارے نبیوں میں افضل ان کا نہیں ہے ...

syed Mashariqul anwar

اچھا لگے اچھا لگے کہیں نہ کہیں پر بھلا لگےطیبہ سے دور رہ کے ہر اک پل برا لگے تقدیر کا ستارہ اسے بے بہا لگےجو بھی رسول پاک کی چوکھٹ سے جا لگے پی کر شراب عشق نبی جھومتا رہوںہر میکدے سے اچھا وہی میں کدا ...

syed Mashariqul anwar

خیر البشر دیکھتے ہیں عرب اور عجم میں جدھر دیکھتے ہیںتیرے نقش پا ہم ادھر دیکھتے ہیں دھنی ہے مقدر کے اہل مدینہتیرے در کے شام و سحر دیکھتے ہیں نبی پاک کے روئے انور کی جانبتعجب سے شمس و قمر دیکھتے ہیں جما...

syed Mashariqul anwar

آنکھیں سجائے ہیں لعل و گہر میری آنکھیںغم مصطفی میں ہے تر میری آنکھیں یقینا رہیں گی امر میری آنکھیںجو دیکھیں گی طیبہ نگر میریآانکھیں نہ دیکھیں کبھی کوئی شر میں میری آنکھیںاگر دیکھ لیں ان کا گھر میری آن...

syed Mashariqul anwar

التجاء چمک جائے میری قسمت کا تارہ یا رسول اللہاگر نظر کرم کا ہو اشارہ یا رسول اللہ سمندر ہے ستم کا اور مظالم کا طلاطم ہےملے ایسے طلاطم میں کنارہ یا رسول اللہ میرے سرکار مجھ کو مژدۂ بخشش میسر ہولحد میں...

syed Mashariqul anwar

محمد مصطفی کا واسطہ یا رب میں دیتا ہوںعلی کا فاطمہ کا واسطہ یا رب میں دیتا ہوں ہے تجھ کو واسطہ حسنین کا یا رب میری سن لےمدار دو جہاں کا واسطہ یا رب میری سن لے وہی اسلاف کا کردار ہم کو پھر میسر ہوکہ جس...

syed Mashariqul anwar

حمد باری تعالی حمد تیری کر رہا ہوں طاقت گفتار دےجس سے تو راضی رہے ایسا ہمیں کردار دے ساری خلقت تیری ہے تو خالق و معمار ہےرازق رزاق اور سب کا پالن ہار ہے تیری طاقت تیری قدرت کا بیاں ہم کیا کریںبس ثنا ت...

syed faizul murad

نور ختم المرسلیں کا آئینہ ہیں فاطمہعقل انسانی کی حد سے ماورا ہیں فاطمہ آپ کی عظمت بیاں کیسے کریں ہم سیدہآپ تو لخت دل خیر الوری ہیں فاطمہ مادر حسنین ہیں اور دختر خیر الوریزوجہ مولا علی مشکل کشا ہیں فاط...