جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
موضوعات
جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کیا کسی دیوبندی شخص کے پیچھے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟نام= ذہیب اختر پتہ = بھیڑی ضلع بریلی ٱلْجَوَابُ بِعَوْنِ ٱلْمَلِكِ ٱل...
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ:رکشا بندھن منانا کیسا ہے؟ یا اگر کوئی شخص اس کو صرف بھائی بہن کی محبت کے سبب منائے تو کیا یہ درست ہوگا؟سائل: حافظ محمد انس مداریپتہ: کانپور نگر ٱلْجَو...
Download PDF السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کیا قبر پر تدفین کے بعد اذان پڑھنا درست ہےحافظ محمد مجاہد مداری پیلی بھیت شریف ٱلْجَوَابُ بِعَوْنِ ٱلْمَلِكِ ...
چلے گا جو بھی حق پر صاحبِ کردار خوش ہو کرگلے اس کو لگائیں گے میرے سرکار خوش ہو کر ہوا اسلام کا پرچم جہاں میں اور بھی اونچا،علم لے کر ہے جب نکلا علمبردار خوش ہو کر تصور میں سما جائے مدینہ پھر تو کیا کہ...
رب کی بے شک عطا ہو تم حیدرمصطفیٰ کی دعا ہو تم حیدر حق کا ایک آئینہ ہو تم حیدر،میرے لب پر صدا ہو تم حیدر مشکلیں کیا مجھے ستائیں گی،میرے مشکل کشا ہو تم حیدر جس پہ قرباں ہیں سارے مولائی،وہ فقط باخدا ہو ت...
روشن ہے میری قسمت اے مولا نجف والےرکھتا ہوں تیری نسبت اے مولا نجف والے جو غم سے پریشاں ہیں رو رو کے وہ کہتے ہیں،حاصل ہو ہمیں راحت اے مولا نجف والے ہم مولا ہیں جس جس کے تم مولا ہو ان سب کے،ہے قولِ شہِ ...
کر دو کرم ایک بار تمہیں کیا مشکل ہے،اے میرے سرکار تمہیں کیا مشکل ہے مردوں کو ایک پل میں زندہ کرتے ہو،زندہ شاہ مدار تمہیں کیا مشکل ہے تم چاہو تو شاہ بنا دو ایک پل میں،کہتے ہیں نادار تمہیں کیا مشکل ہے ب...
چاند نے جب حیدر کا چہرہ دیکھ لیاپھر اپنے بھی حسن کو پھیکا دیکھ لیا جنگ سے پہلے آنکھوں میں تھا موت کا خوفمرحب نے جب غیظ علی کا دیکھ لیا شان بیاں حیدر کی زوجہ کی جو ہوئیپھر میں نے کوثر کا سورہ دیکھ لیا ...
علی کی بزم میں جو لوگ بیٹھتے ہونگےانہیں کے واسطے جنت کے در کھلے ہونگے علی کے ذکر سے جن کو بھی مسئلے ہونگےبروز حشر انہیں کے تو سر جھکے ہونگے علی سے جنگ پہلوان جو لڑے ہونگےتمام سورمہ پیروں تلے دبے ہونگے...