جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
موضوعات
پاتا وہ اہلِ بیت کا صدقہ ہے سکینہجو بھی تیری مزار پہ آتا ہے سکینہ یہ عزّت و وقار یہ شہرت یہ عظمتیںسب کچھ تمہارے ذکر سے پایا ہے سکینہ تشنگی نے آپ کی وہ درس ہے دیاسب کی زباں پہ آپ کا چرچا ہے سکینہ یہ جا...
ہو خاکِ پا تیری مجھ کو میسر سیدہ زہرابنوں میں بھی مقدر کا سکندر سیدہ زہرا نبی فرماتے تھے جنت کی خوشبو آتی ہےتم سےجنا کی خوشبو سے تم ہو معطر سیدہ زہرا یہ سچائی پہ مبنی ہے علی کا نام سنتے ہیلرز جاتا ہے ...
غلام حیدر کرار کا جواب نہیںجناب میسم تمّار کا جواب نہیں ہمارے مونس و غم خوار کا جواب نہیںجناب حیدر کرار کا جواب نہیں خدا کے نام پہ سر بھی کٹا دیا اپناحسین پاک کے ایثار کا جواب نہیں نبھایا تمنے جو وعدہ...
क़ल्ब की है बक़ा ज़िक्रे मौला अलीरूह की है ग़िज़ा ज़िक्रे मौला अली ख़ुद अली ने चुना अपना ज़ाकिर हमेंरोक सकता नहीं कोई मुनकिर हमेंहम करेंगे सदा ज़िक्रे मौला अली रब के फ़ज़्लाे करम में मैं जीता रहूंओर ह...
है शाहकारे इबादत हुसैन का सजदाहै नाज़े दीने रिसालत हुसैन का सजदा चली है लोगों इमामत हुसैन के घर सेहै वरसादारे इमामत हुसैन का सजदा सियाह कारों की महशर मे देखना लोगोंकरेगा बढ़के शफ़ाअत हुसैन का सजदा इमा...
وہ سرکار کی زندگی لکھ رہے ہیںجو عشاق نعتِ نبی لکھ رہے ہیں جو کرتے ہیں میرے نبی سے محبتفرشتے اُنہیں جنتی لکھ رہے ہیں یہ گل غنچے بوٹے یہ رنگیں نظارےتیرے در کی بالیدگی لکھ رہے ہیں غمِ شہ میں جو بھی بہاتے...
آمدِ سرورِ دو عالم ہےغم کے ماروں کو اب کہاں غم ہے ہجر طیبہ کا زخم ہے یہ دلوصل سرکار جسکا مرہم ہے آ گئے فرش پر خدا کے نبیآج شیطان محوِ ماتم ہے نور والا جو فرش پر آیاجگمگانے لگا یہ عالم ہے آج عفان بزمِ ...
मेरी किस्मत है ज़ौफ़िशां आक़ाआपका हूं मैं मदहे ख्वां आक़ा फ़िक्र जाती नहीं जहां आक़ाआप तो हैं वहां वहां आक़ा जिसके हों आप पासबां आक़ाकैसे भटके वो कारवां आक़ा दिल यही चाहता है मिल जाएतेरी नगरी में इक म...
کیوں نہ مسرور ہو ہر بشر آج خیر الورا آ گئےزندگی ہو گئی معتبر آج خیر الورا آ گئے سارے نبیوں کے سردار جب اۓ ہیں آمنہ بی کے گھردینے آئے فرشتے خبر آج خیر الورا آ گئے مٹ گئی تیرگی کفر کی چھائی ایمان کی روش...
جو اُنکے دربار تلک آ پہنچے ہیںدنیا کے سردار تلک آ پہنچے ہیں چھوڑ گئے ہیں آج ہمیں سب رنج و المہم اپنے غمخوار تلک آ پہنچے ہیں قسمت کی معراج ہوئی ہے کیوں کی ہمدربارِ سرکار تلک آ پہنچے ہیں جسکے نام سے درد...