جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
موضوعات
آپ کی کتنی حسیں تھی زندگی کلب علیآپ نے پایا شعورِ بندگی کلب علی کیا بیاں ہو پائے عظمت آپ کی کلب علیآپ نے تبلیغ کی ہے دین کی کلب علی ہر زباں پر اس لیے ہے آپ ہی کا تذکرہآپ کرتے تھے سدا ذکرِ نبی کلب علی ...
خدا کے پیارے دلبر آمنہ کے گھر میں آئے ہیںنبی تشریف لے کر آمنہ کے گھر میں آئے ہیں خوشی سے عرش جھومے ہے اور ہے یہ فرش پر چرچارسولوں کے وہ سرور آمنہ کے گھر میں آئے ہیں فلک سے چاند جب اترا براتی بن کے سب ...
رب کے محبوب کا ملا دامنیعنی قطب المدار کا دامن تھام لو بڑھکے تم ذرا دامنمیرے آقا مدار کا دامن جو بھی آیا ہے آپ کے در پرآپ نے اُس کا بھر دیا دامن خوش نصیبی ہے یہ میری آقامل گیا مجھ کو آپ کا دامن تیرا ہ...
ہر ایک صبر و ضبط کا پیکر تڑپ گیاکرب و بلا کا دیکھ کے منظر تڑپ گیا اکبر تڑپ گیا کہیں اصغر تڑپ گیاسارا کا سارا گلشنِ سرور تڑپ گیا بیچارگی پہ اپنی سمندر تڑپ گیاچھ ماہ کا نجو پیاس سے اصغر تڑپ گیا قاسم کا ...
غمگین یہ منظر ہے چلے آئیے بابااب خاک کا بستر ہے چلے آئیے بابا کوئی نہیں آ کے جو میرے حال کو پوچھےہر ایک ستم گر ہے چلے آئیے بابا زندان کی تنہائی سے لگتا ہے مجھے ڈردل اب میرا مضطر ہے چلے آئیے بابا بیمار...
اسیروں کے مشکل کشا پیارے آقاغریبوں کے حاجت روا پیارے آقا جہاں میں جو پھیلا ہوا ہے کورونامٹا دو یہ ساری وبا پیارے آقا خدا را میری خالی جھولی کو بھر دوہوں بن کر بھکاری کھڑا پیارے آقا کبھی تو میں دیکھوں ...
نِعمتِ کبریا میرے ارغون ہیںمصطفیٰ کی عطا میرے ارغون ہیں میں بھٹک جاؤں منزل سے ممکن نہیںجب میرے رہنما میرے ارغون ہیں درد کے مارو آؤ شفا مانگ لوہر مرض کی دوا میرے ارغون ہیں جس سے سیراب ہوتا ہے ہر ایک چم...
شہ کا سر تن سے جدا ہے کربلا کی ریت پرخوں کا دریا بہ رہا ہے کربلا کی ریت پر اِک طرف ننھا سا اصغر اِک طرف فوج عدواِک قیامت سی بپا ہے کربلا کی ریت پر خون اصغر کا زمیں پر گر نہ پائے اس لئےشہ نے منہ پر مل ...
خلوت یزداں دیکھ رہا ہوںجلوۂ انساں دیکھ رہا ہوں خاک مدینہ کے ذروں کوعرش بداماں دیکھ رہا ہوں دل بھی بنا ہے عرش الہیتابش ایماں دیکھ رہا ہوں پیش نظر ہے جلوۂ یثربذوق کو حیراں دیکھ رہا ہوں خاک عرب کے ذروں م...
حبیب داور کو جب ضرورت ہوئی تو حق کا پیام آیاذرا ہوئے تو ملول حضرت وہیں خدا کا سلام آیا حضور میزان عدل داور نہیں تھی بخشش کی کوئی صورتفقط محمد کا نام لینا ہمارے محشر میں کام آیا ہزار تھی گرمئ قیامت مگر...