بحالت غصہ ہوش و ہواس میں طلاق دیا کیا حکم ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ مفتی صاحب میں محمد طارق ابن عبدالقدیر شیخ میں نے اپنی بیوی عشرت جہاں کو گھر میں جھگڑا ہونے کی وجہ سے غصہ میں ہوش وہواس کے ساتھ دوپہر میں دوبار اور شام میں چار بار طلاق کہہ دیا۔25؍ستمبر2016ء کو یہ حادثہ ہوا تھا تومفتی صاحب طلب امر یہ … Read more