Home / نعت شریف

Browsing Tag: نعت شریف

گرمائے دل جو گرمئ محشر تو کیا کریں چھیڑیں نہ ذکر ساقئ کوثر تو کیا کریں عقل و جنوں میں بحث کی یہ آپڑی ہے بات پہونچیں قریب روضہ انور تو کیا کریں دیوانگی کے سجدے ہیں اور روضہ رسول قابونہ پائیں اپنے جو دل...

  مدینے والے کا جلوہ ہے میری آنکھوں میںکہ کھینچ کے آئی تمنا ہے میری آنکھوں میںحریم عرش سراپا ہے میری آنکھوں میںجمال گنبد خضری ہے میری آنکھوں میںنہیں پلک پہ ستارے بہ فیض بحر نبیتجلیات کی دنیا ہے م...

  مثل بھی کوئی نہیں جب مرے آقا تیرااور پھر چاہے کسے چاہنے والا تیرازینت نجم و قمر ہے رخ زیبا تیرابانٹتا پھرتا ہے خورشید اجالا تیرامدح خواں تیرے ہیں تو ریت و زبور و انجیلاور قرآن ہے بھر پور قصیدہ ...

  نہیں فقط اختیار امت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےادیب حشر تمام خلقت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےکمال تخلیق کا یہ جلوہ جو وہ نہ ہوتے تو کچھ نہ ہوتازمیں کی وسعت فلک کی رفعت مدینے والے کے ہاتھ میں ہےوہ ڈ...

  چھائی ہے ہر طرف جہل کی تیرگیآؤ طیب چلیں آؤ طیبہ چلیںیہ حسیں رات یہ مہکی مہکی ہواہر طرف نور برسا رہی ہے فضادل کے جذبات کا ہے تقاضہ یہیآو طیبہ چلیں آؤ طیبہ چلیںامنِ عالم کا مژدہ جہاں سے ملاوجہ تس...

  اسلام کے انوار ہیں اور قلب عمر ہےیہ سرور کونین کا اعجاز نظر ہےہر ذرہ یہاں سجدہ گہ شمس و قمر ہےطیبہ جسے کہتے ہیں تجلی کا نگر ہےجیسے کہ ابھر آئے ہوں ہر سمت سے سورجکس درجہ ضیا بار مدینے کی سحر ہےت...

1...4849505152...58