Home / نعت شریف

Browsing Tag: نعت شریف

  ہیں نقش قدوم شاہ ہدی طیبہ کی منور گلیوں میںہے جان عبادت ہر سجدہ طیبہ کی منور گلیوں میںانوار ازل ہیں بے پردہ طیبہ کی منور گلیوں میںگم ہو گئے ہم تو دانستہ طیبہ کی منور گلیوں میںہے عدل و صداقت فقر...

 زندہ رہنے کی ادا سکھلا گیا بطحی کا چاندزندگی کی الجھنیں سلجھا گیا بطحی کا چاند کفر کی تاریکیاں دفنا گیا بطحی کا چاندنور برساتا ہوا جب آگیا بطحی کا چاندعبدیت کی حد ہے کیا بتلا گیا بطحی کا چاندجب ...

  مختار نظام کون و مکاں ہے ذات مدینے والے کیہر دن ہے مدینے والے کا ہر رات مدینے والے کیآہوں کا دھواں گھنگھور گھٹا اشک ہجراں رم جھم برکھاپھر یاد دلانے آئی ہے برسات مدینے والے کیبس ایک نظر کی جنبش ...

  لے چلی ہے مجھے اے حسرت دیدار کہاںمیں کہاں جلوہ گہ احمد مختار کہاںتیری صورت میں ہے صورت گر عالم کا ظہوراور کچھ کہتا مگر طاقت گفتار کہاںدامِ کا کل میں ترے آتے ہیں اے حسن گنہحلقۂ گیسوئے احمد کے گر...

 باعث ابتدا حاصل انتہا مرحبا مرحبا يا حبيب خداپیکر عدل تصویر جود و سخا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا جلوۂ نور حق زینت دوسرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا ماہتاب حرم آفتاب حرا مرحبا مرحبا یا حبیب خدا شرق سے غ...

 بنام رند طیبہ حوض کوثر جاگ جاتا ہےشراب انگڑائیاں لیتی ہے ساغر جاگ جاتا ہے نگاہوں میں ہر اک طیبہ کا منظر جاگ جاتا ہے میں جب سوتا ہوں کوئی میرے اندر جاگ جاتا ہے اذاں دیتے ہیں جب پہلے پہل فاروق کعب...

جو ان کو دیکھ سکے وہ نظر عبادت ہےزیارت رخ خیر البشر عبادت ہےقبولیت کا شرف مل رہا ہے گام بہ گامدیار نور کا عزمِ سفر عبادت ہےہر آنے والے سے باتیں دیارِ طیبہ کییہ مشغلہ تو بہ نوع دگر عبادت ہےغم فراق محمد...

 اے شوق دید گنبد خضرا ہے سامنے یعنی دعائے بانی و کعبہ بے سامنے خیر الوریٰ کا حسن سراپا ہے سامنے موسی کہاں ہیں طور کا جلوہ ہے سامنے دہری کمر ہے حشر میں بار گناہ سے خوش ہیں مگر غلام کہ آقا ہے سامنے...

مدحت کا کیسے پورا ہو ارمان یا نبیخود ناطقہ ہے سر بگریبان یا نبیخاموش ہے کلام الہی کا حرف حرفاور آپ بولتا ہوا قرآن یا نبیتا بندہ تر ہے آپ کے انوار ذات سےسارا وجود عالم امکان یا نبیہیں آپ ہی تو مالک ایو...

1...4950515253...58