وہی ہستی جو آفت ہے بلا ہے بسر طیب میں ہو تو بے بہا ہے مگن ہیں دامن احمد میں آنسو مبارک کتنی پاداش خطا ہے تڑپ اٹھی تمنائے حضوری کوئی دیوانہ جب طیب چلا ہے @madaarimedia گنہگاروں کو جو اپنا بتائے ج...
تعصب کے اندھیروں میں محبت کا اجالا ہےادھر طائف کے سرکش ہیں ادھر اک کملی والا ہے زبان پاک سے الفقر و فخری کی صدا دیکر مرے آقا نے جینے کا نیا رستہ نکالا ہے @madaarimedia عبث ہیں اسکے بارے میں شہود...
یہ رہ گئے مہ و اختر وہ عرش باری ہےعروج ذات محمد سے درک عاری ہے نگاه رحمت عالم کو کرلیا مائل عجیب چیز مرے دل کی بیقراری ہے ازل سے تا بہ ابد جس طرف نظر ڈالو ہر ایک سمت محمد کا فیض جاری ہے اس آس می...
بلائیں اگر پاس سرکار میرےلگاؤں میں طیبہ کی گلیوں کے پھیرے فلک پر فرشتوں کو چونکا رہی ہے صدائے بلالی سویرے سویرے خدا را مدد آفتاب رسالت پھر اترارہے ہیں جہاں کے اندھیرے بڑھو سا تھیو! راہ میں ٹھہرن...
اے چرخ مہر و ماہ کا اپنے جواب دیکھ آغوش آمنہ میں نیا آفتاب دیکھ میں نے کیا ہے جذبہ عشق نبی پسند میری نگاہ دیکھ مرا انتخاب دیکھ @Madaarimedia نازاں نہ ہو جمال پر اے مہر نیم روز تابانیئ جبینِ رسالت مآب ...
کیا جو ذکر نبوت حیات جھوم اٹھیلیا جو نام نبی کائنات جھوم اٹھی اٹھی نقاب تو والشمس دن پکار اٹھا کھلے جو گیسوئے احمد تو رات جھوم اُٹھی @Madaarimedia ہمارا حال پریشاں بھی اک قیامت تھا حضور کی نگہ ا...
یہ تڑپ یہ سوز یہ سوزشیں دل مضطرب تری بھول ہےیہاں کام ہوش و خرد سے لے کہ یہ بارگاہ رسول ہے مری روح و دل میں رچی بسی بطفیل عشق رسول ہے وہ فضائے نور وہ سر زمیں جہاں رحمتوں کا نزول ہے جو چمک اٹھا تر...
وجہ ناز رسل باعث جزو کل حاصل کن فکاں جلوہ افروز ہیںاے جنونِ محبت وہاں چل جہاں مونس بیکساں جلوہ افروز ہیں کانپ اٹھے نہ کیوں قیصری کی ادا دیکھ کر شان در بار خیر الوریٰ خاک کا فرش اور دوش پر اک ردا...
ادھر بھی وہ ہے ادھر بھی وہ ہے، ہے صرف پردے کی دلنوازیبرائے عرشِ خدا بھی دیکھی محبتوں کی کرشمہ سازی یہ بھیجنا جبرئیل کو کیا یہ عرش پر انتظار کیسا خدائے قادر سے کون پوچھے کہاں گئی تیری بے نیازی @M...
اے فدائیے خیر الوریٰ جو ترا سلسلہ ہے مدینے کے دربار سے رفعت عرش پانا نہیں ہے کٹھن راستہ ہے مدینے کے دربار سے ہوش اے طالب بادۂ سرمدی جام اٹھا اب نہ کر شکوه تشنگی دیکھ وہ ابر رحمت برستا ہوا آرہاے...