کرتے ہیں سب ذکر حسینی پیار سے گھر گھر گلی گلینام یزیدی کی رسوائی آج بھی در در گلی گلی لے کے علم عباس کا بچے کوچہ کوچہ پھرتے ہیںفوج یزیدی کہیں نہیں ہے علی کا لشکر گلی گلی کیوں تو نے محفوظ نہ رکھے ان سب...
یہ اس کی قربانی ہے جو زہرا کا جانی ہےوہ جس کی مرہون منت کل نوع انسانی ہے نام یزیدی صدا رہے گا لعنت کا حقدارسارے جگ میں امر رہے گا شبیری کردارذکر حسینی مٹ نہ سکے گا یہ جذبہ روحانی ہے عون و محمد ہو یا ق...
رن میں علی کا لال کھڑا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا سہتا ستم ننھا سا گلا ہے آج نہ جانے کیا ہوگاعرش الہی کانپ رہا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا بولی زینب کیسے بھجوں اکبر کو میں رن کی طرفبھائی یکا یک دل دھڑکا ہے آج ...
اس وقت کہاں تھا اے بادلکیوں بھر نہ دئیے تو نے جل تھل جب آگ اگلتی تھی یہ زمیںاور تھا یہ موسم چیں بہ زمیںپانی کی تھی ایک بوند نہیںہر ذرہ تھا ایک جلتی مشعلاس وقت کہاں تھا اے بادل اب آیا ہے نالے کرتامظلوم...
اے شبیر تیری قربانی اے شبیر تیری قربانیصاحب خضرا دیکھ رہا ہے اے شبیر تیری قربانی تو ہے وہ ساجد جس کا سجدہ کعبے والا دیکھ رہا ہےاے شبیر تیری قربانی اے شبیر تیری قربانی ایماں کی ساکن موجوں سے طوفاں اٹھت...
ہے سارے زمانے سے نرالا ترا کردار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ہے جس میں نہاں نور رسول بنی ہاشم وہ جسکی چمک سے مہہ کامل بھی ہے نادم تم بحر صداقت کے ہوا ایسے در شہوار اے عابد بیمار مرے عابد بیمار ...
اہل دل کی صدا حسین حسین نعرۂ اولیاء حسین حسین حسن کی ابتدا حسین حسین عشق کی انتہا حسین حسین دافع هر بلا حسین حسین ہر مرض کی دوا حسین حسین سوئی قسمت نہ جاگے پھر کہنا کہہ کے دیکھو ذرا حسین حسین مج...
فروغ عرش کی تنویر ہے عباس کا پرچم لوائے حمد کی تصویر ہے عباس کا پرچم فضائے کفر میں لہرا کے ایماں کا محافظ ہے نبی کے دین کی توقیر ہے عباس کا پرچم صدا یہ آرہی ہے فاطمہ زہرا کی تربت سے ہمارے خواب ک...
جان رسول فخر صحابہ حسین ہیںلیکن نہ شمر سمجھا کہ کیا کیا حسین ہیں وہ خود تو بوند بوند کو ترسا کئے مگرتشنہ لبوں کے واسطے دریا حسین ہیں اسلام کی حیات ہیں اور دیں کے ناخدالاریب رشک نوح مسیحا حسین یوں تو ہ...
ہاتھ سے شبیر کے جام عطا پانے کے بعدپیاس حر کی بجھ گئی بس ایک پیمانے کے بعد کس قدر دشوار ہے جہد عمل کا راستہفتح ملتی ہے مگر نیزے پہ چڑھ جانے کے بعد راستہ پائے گا جنت کا ہر اک مؤمن مگرحضرت شبیر کی الفت ...