خون میں ڈوبے ہوئے رنگیں نظاروں کو سلام آسمان کربلا کے چاند تاروں کو سلام جن کا مرہون کرم ہے باغ دین مصطفیٰ گلستان فاطمہ کی ان بہاروں کو سلام کرتے پروانے ہیں شاید ہو کے شمع پر فدا اہلبیت مصطفیٰ ک...
گاتے یہی ترانہ ہیں ہم لوگ صبح و شام اے آمنہ کے لال تجھے انگنت سلام ہے تیرے لیے آیۂ نشرح لك صدرك سر پر ہے ترے تاج رفعنا لك ذكرك مزمل و مدثر و طہ ہیں ترے نام اے آمنہ کے لال تجھے انگنت سلام اللہ رے...
کشتی دین حق کے نگہبان کو سلام اے دشت کر بلا ترے مہمان کو سلام عظمت تری سمجھ لیں تو اے شاہ کربلا مسند نشیں کریں ترے دربان کو سلام اللہ رے حسین کے قدموں کی برکتیں کرتی ہے خلد ایک بیابان کو سلام بھ...
آسمان صبر کے ماہ امامت کو سلام کیجئے لخت دل خاتون جنت کو سلام حضرت عباس کے حسن اخوت کو سلام اور حبیب ابن مظاہر کی رفاقت کو سلام زیر خنجر سجدۂ آخر کیا جس نے ادا حضرت شبیر کے ذوق عبادت کو سلام جس کو سن ...
کشتی دین حق کے نگہبان کو سلام اے دشت کر بلا ترے مہمان کو سلام عظمت تری سمجھ لیں تو اے شاہ کربلا مسند نشیں کریں ترے دربان کو سلام اللہ رے حسین کے قدموں کی برکتیں کرتی ہے خلد ایک بیابان کو سلام بھ...
صبرو رضا کی آہنی دیوار کو سلام نور نگاه احمد مختار کو سلام کرتی ہیں آج ارم کی بہاریں بصد خلوص صحرائے کربلا ترے ہر خار کو سلام روشن ہوا عمل سے ترے فرق نور و نار کرتی وفا ہے حر وفادار کو سلام ہنس ...
اے مدار جہاں تم پہ لاکھوں سلام رہبر عارفاں تم پہ لاکھوں سلام اے مدار جہاں تم پہ لاکھوں سلام فیض پاتا ہے تم سے ہر اک سلسلہ تم ہو محسن تو پهر کیوں نہ بهیجیں بهلا اولیاء زماں تم پہ لاکھوں سلام ائے...
کہاں یہ ذرہ کہاں مہر دو جہاں کو سلام زمیں کی پستیاں کرتی ہیں آسماں کو سلام مہک نے انکی دو عالم عطر بیز کیا بہاریں کرتی ہیں طیبہ کے گلستاں کو سلام تیرے وجود سے قائم ہے دو جہاں کا وجود زمانہ کیوں ...
جن سے روشن ہے جہاں ان مہ واختر کو سلام آئیے مل کے کریں آل پیمبر کو سلام جن کے کردار سے مظلوم کو ملتا ہے سبق ان حسین ابن علی صبر کے پیکر کو سلام جس نے قربانی قاسم کی سفارش کی تھی ایسے جذبے نثار ایسے بر...
نور بدر الدجی تم پہ لاکھوں سلام اے مرے مصطفیٰ تم پہ لاکھوں سلام ہے تمھیں سے تو تخلیق کی ابتداء بن کے آئے تمھیں خاتم الانبیاء مالک دوسرا تم پہ لاکھوں سلام کشتئ نوح کے تم ہی ساحل بنے تم دعائے خلیل...