Home / sy shajar ali madare paak manqabat

Browsing Tag: sy shajar ali madare paak manqabat

syed shajar ali manqabat

قبول حق یہاں پر ہے ہر اک سجدہ مکن پور آتجھے جو دیکھنا ہے جلوہ کعبہ مکن پور آ اگر مضبوط رکھنا ہے تجھے رشتہ محمد سےمدار پاک سے تو جوڑ لے رشتہ مکن پور آ تجھے جنت ملے گی شرط ہے پکا حسینی بنیزیدی بھیڑیوں ک...

syed shajar ali manqabat

تیرا رتبہ عالی شان تیری سب سے نرالی شان تو ولیوں کا سردار یا مدار یا مدار یا مدار یا مدار تو ہی میری دولت ہے تو ہی ہے میرا دھن آقا تیرے در کی لکڑی بھی ہے میرے لیے چند دن آقامجھ کو ملے دولت نہ خزانہ او...

syed shajar ali manqabat

کوئی مصیبت آئے سر پر مشکل کا ڈیرا ہو گھر پر رنج و غم و آلام ہوں جب بھی درد کا ہو ماحولمدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول مدار اعظم کا دم بول آپ کے دم سے اپنی عزت آپ کے دم سے ش...

syed shajar ali manqabat

بھر گئی سب کی جھولیاں بٹنے لگی خیرات ہےعرس کی آئی رات ہے عرس کی آئی رات ہے جو کچھ بھی مانگو سب کچھ ملے گا دل کے گلستاں کا ہر گل کھلے گاپوری ہوئی ہر بات ہے عرس کی آئی رات ہے عرس کی آئی رات ہے اندھوں کو...

syed shajar ali manqabat

یہ روح مداری ہے یہ جان مداری ہےہے شکر خدا ہم پر فیضان مداری ہے خوشبو تیری نسبت کی سانسوں میں سمائی ہےاس زیست کا ہر لمحہ ہر آن مداری ہے ہم نے تو جہاں دیکھا قدموں کے نشاں پائےیہ ہند مداری ہے ایران مداری...

syed shajar ali manqabat

آئی ہے سر پہ جب بھی کوئی آفت و بلاجس وقت رنج و درد کا طوفان ہے اٹھامشکل پڑی ہے جب کبھی دل نے یہی کہادم دم بہر قدم ہما دم دم مدار مامہ طالبان مرشد کامل مدار ما عالم مدار کا ہے زمانہ مدار کاجنت کا تاجدا...

syed shajar ali manqabat

شمع محبت جلنے لگی دور ہوئی ہے تاریکی عرس کی پھر آئی ہے گھڑی نور کی بارش ہونے لگیاس بارش میں آئے نہانے پھر سے مستانے مدار پاک کے دیوانے مدار پاک کے دیوانے نور کا برسا ہے ساون قطب جہاں کا ہے آنگن نوری ن...

syed shajar ali manqabat

ہم سے جو ٹکرائے گا وہ چور چور ہو جائے گا ہم مداری ہیں سب پہ بھاری ہیںہم سے الجھنے والا خود ہی الجھن میں پڑ جائے گا ہم مداری ہیں سب پر بھاری ہیں ذکر حسینی کے ذریعہ ہم روشن اور تابندہ ہیں تعزیہ داری روک...