madaarimedia

تحقیق الکرامت

tahqiqul karamat


کتاب : تحقیق الکرامت
تصنیف : غلام مدار حکیم سید محمد خان عالم جعفری ارغونی مداری
آستانہ عالیہ حضرت زندہ شامدہ رضی اللہ تعالی عنہ دارالنور مکن پور شریف

یہ کتاب اپنے موضوعات میں منفرد کتاب ہے اس کتاب میں کچھ ایسی بھی باتیں ہیں جو شاید اپ کو دنگ کر دیں شاید اسی لیے اس کتاب کے مصنف نے صفحہ نمبر 33 پر تحریر کیا ہے کہ ”اس کتاب کے ذمہ دار ساکنان مکن پور شریف کے پیر اور علماء نہیں اور نہ ان کے خلفاء و مریدین کسی بھی صوبہ ضلع تحصیل و قصبہ و دیہات کے ہوں لہذا کوئی بھی کسی سلسلے کا پیر یا علماء سلسلہ مداریہ کے پیر و علماء و خلفاء و مریدین سے اس بارے میں کسی قسم کی بات نہ کرے اس کتاب کے اصل ذمہ دار تو حضرت سید بدیع الدین زندہ شاہ مدار ہیں اور دوسرے میں ہوں“

اس کتاب کے عنوانات اور موضوعات
نوری مخلوق کے بارے میں قرانی مثالیں اور نشانیاں
ایک واقعہ حضرت علی شیر خدا کا
روایت حضرت ابوذر رضی اللہ تعالی عنہ
ایک واقعہ حضرت شمس الدین کا
مدار پاک کی لباس پوشی
پہلا لقمہ حجاب قدرت
دوسرا لقمہ حجاب رحمت
تیسرا لقمہ حجاب منت
چوتھا لقمہ حجاب رحمت
پانچواں لقمہ حجاب سعادت
چھٹا لقمہ حجاب کرامت
ساتواں لقمہ حجاب منزلت
اٹھواں لقمہ حجاب ہدایت
نوالقمہ حجاب نبوت
آب کوثر سے لبریز پیالہ
جنتی نقابی
جنتی تاج مبارک
خواجہ ارغون کو جانشینی کا شرف کس طرح حاصل ہوا
منظر وفات سید بدیع الدین زندہ شاہ مدار
مدار پاک کی وفات اور معجزائی کرامت کا منظر
وغیرہ

مداری میڈیا ہندوستان میں اسلام کی سب سے بڑی ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ اسلامی ویڈیو ، تصاویر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Related Post

Top Categories