madaarimedia

ذبح عظیم سے ایثارکربلا تک

فدینٰہ بذبح عظیم وترکنا علیہ فی الآخرینصٰفٰت ۱۰۷/۱۰۸غریب وسادہ و رنگیں ہے داستان حرمنہایت اس کی حسین ابتدا تها اسمٰعیل محترم قارئینذبح اسمٰعیل سے ایثارکربلا تکجس کڑی دھوپ میں آزمائش کے پتلے رسن بستہ رہے وہ صرف انکا اپنا مقصد نہیں تھا بلکہ نوشتئہ مشیت ایزدی میں بفحوائےولنبلونکم بشئ من الخوف والجوع ونقص من الاموال … Read more

فروغ دین میں خانقاہی مدارس کا کردار و عمل

hafiz azbar ali

معلم کائنات ، شہر علم و حکمت، صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے طلب العلم فریضتہ علی کل مسلم و مسلمتہ علم کا طلب کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے خانقاہی مدارس!مدارس کی بنیاد و ارتقاء پر نظر ڈالیں تو یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ام … Read more

عشق الٰہی اور محبوبان بارگاہ لم‌ یزل کا مقام

عشق حقیقی عشق خدا ہے اور وہ عشق ہمہ تن آگ ہوتاہے جس میں جلنے والا اپنی سوزش پرنہ گھی کے پھاۓ رکھتا ہے نہ بوروپلس کی مالش کرتاہے بلکہ *ھل من مزید* کی صدا سے بتانا چاہتا ہے کہ اس کی حرارت برودت کے معانی , اس کا سوز, تسکین نظر مشتاق , اور … Read more

آنے والے ہیں قطب دوعالم

Aane Wale Hain Qutbe aalam

تجلئ مہر ولایت کا دن ہےمدار جہاں کی ولادت کا دن ہے دل ہر محب ولایت ہے شاداںمنافق کو یہ دن قیامت کادن ہے کسی کا بھی دامن رہے گا نہ خالیادیب آج کا دن سخاوت کا دن ہے دنیا کا حسین ترین خطہ ارضی (شہکار قدرت) پہاڑوں کی بلند چوٹیوں سے سجا اچھلتی کودتی … Read more

حضرت سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ

madaarimedia.com
ولادت محسن اسلام خواجئہ بطحہ حضرت سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ کے موقع پر
جس نے اسلام کو پالا وہی کافر ٹھہرا?
محسن اسلام محافظ نبوت ناصر رسالت سیدالامت جدالحسنین وسلیتنا فی الدارین سرکار وفا خواجئہ بطحا خسر سیدہ طیبہ زہرا تفسیر آیئہ فآویٰ متولئ کعبہ نذر محبوب خدا
حضرت سیدنا ابوطالب رضی اللہ عنہ کی آمد آمد 29شوال المکرم 534عیسوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت سے 35سال پہلے شہر مکہ میں قبیلئہ قریش خاندان بنوہاشم میں رئیس مکہ حضر سیدنا عبدالمطلب کے چمنستان کی بہار بنے
آپ اپنی کنیت (ابوطالب) سے اس قدر معروف ہوئے کہ کنیت نام پر غالب آگئی

والدہء ماجدہ فاطمتہ بنت عمرو بن عائذ قبیلہ بنو مخزوم کی شہزادی تھیں

برادران آپ کے سگے دو بھائی حضرت زبیر اور حضرت عبداللہ تھے

خواہران سگی 5 بہنیں تھیں

آپ کے والد مکرم معظم حضرت سیدناعبدالمطلب کی چھ شادیاں ہوئ تھیں جن میں سے12بیٹے اور6بیٹیاں پیداہوئیں

نکاح حضرت ابوطالب رضی اللہ عنہ کے دو نکاح ہوئے

پہلی زوجہ محترمہ کا اسم با عصمت فاطمتہ بنت اسد رضی اللہ عنھا ہے آپ سابقون الاولون اور مبشرہ باالجنتہ اور حبشہ کی ہجرت میں مولاعلی المرتضی علیہ السلام کے ہمراہ پیدل ہجرت فرمانے والی پہلی خاتون اسلام ہیں جنھیں ان کی عزت و شرافت اور منفرد مقام بزرگی کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ماں فرمایا اور ان کو کفن کیلئے اپنا کرتہ عنایت فرمایا آپ انکی قبر مبارک میں لیٹے

اولاد امجاد

چار بیٹے طالب،عقیل،جعفرطیار،اور مولاعلی رضی اللہ عنھم

شہزادیاں

دوسری زوجہ محترمہ سے تین بیٹیاں ام ہانی،جمانہ،اسماء جنھیں رہط بنت ابوطالب بھی کہا جاتا ہے پیدا ہوئیں

پیشہ

حضور ابوطالب پیشے سے شہر مکہ کے بڑے تاجر وں میں شمار کئے جاتےتھے

کفالت رسالت

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے وصال کے وقت آپ کی عمر شریف آٹھ سال تھی بس 8سال کی عمر سے کفیل و ناصر ومحافظت فرماتے رہے اور42سال تک حمایت و نصرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مقدس زندگی کے نقوش تاریخ اسلام کی قرطاس پر سنہرے حروف میں لکھے

Read more

Top Categories