عبادتوں کا سلیقہ سکھا گیا سجدہزمین کرب و بلا پر حسین کا سجدہ حسین پشت مبارک سے گر نہ جائیں کہیںنبی نے سوچ کی یہ طول کر دیا سجدہ تڑپ ہو سجدۂ شبیر کی جو سجدوں میںبنے گا حشر میں بخشش کا آسرا سجدہ بس ایک ...
زہرا کے لال ثانی حیدر کی یاد میںسب رو رہے ہیں سبط پیمبر کی یاد میں آنکھوں میں کیسے آئیں نہ آنسو حسین کےعباس جیسے نیک برادر کی یاد میں ہم کو نجات مل گئی ہرغم سے باخداہم کھو گئے ہیں جب سے بہتر کی یاد می...
اپنے لہو سے حضرت شبیر لکھ گئےنوک سنا پہ نعرہ تکبیر لکھ گئے تا حشر اپنے نام وفاکی کتاب میںبیٹے تمہارے زینب دلگیر لکھ گئے لالچ تو دے رہا ہے انہیں تخت و تاج کاجو حر کے نام خلد کی جاگیر لکھے گئے اونچا رہے...
شبیر چل دیے ہیں بھرا گھر لیے ہوئےصغری ہے دل میں غم کا سمندر لیے شبیر رب کا شکر ادا کر کے چل دیےکاندھے پہ اپنے لاشہ اکبر لیے ہوے چہرے کی ان کے کیوں نہ زیارت کرے حسینشکل نبی ہیں حضرت اکبر لئے ہوئے سجاد ...