قائم مرا بھرم ہے بابائے قوم وملت سب آپ کا کرم ہے بابائے قوم وملت ہر دل میں موجزن ہیں اب بھی تمہاری یادیں ہر ایک آنکھ نم ہے بابائے قوم وملت اللہ میرے دل کی کشتی بچالو آقا سیلاب رنج و غم ہے بابائے...
لئے عجیب ہے منظر ادیب کی چادر ہے نکہتوں کا سمندر ادیب کی چادر رہیگی اب نہ جہالت کی تیرگی قائم ہے نور علم کا ساگر ادیب کی چادر نصیب اس کا چمک جائے کہکشاں کی طرح اٹھا کے رکھ لے جو سر پر ادیب کی چا...
کہتے یہ سارے سخنور ہیں غلام السبطین علم و حکمت کا سمندر ہیں غلام السبطين سنکے نام آقا کا آنکھیں ہیں چھلکتی جنکی ایسے شیدائے پیمبر ہیں غلام السبطین خوف کیا تشنہ لبی کا ہمیں دنیا والوں وارث ساقی ک...
وہ جنکی محبت پر مر جانا شہادت ہے اللہ ری کیا شان اولاد رسالت ہے ہم حنفی تھے حنفی ہیں اور خفی رہیں گے بس ہیں اور جنہیں پیاری اوروں کی امامت ہے کم مایہ سہی لیکن بے نور نہیں ہوں میں ذرہ ہوں مگر میر...
ہیں بندگی میں بڑے باکمال منظر علی عبادتوں کا ہیں حسن و جمال منظر علی ہیں برسیں جھوم کے تیری سخاوتیں اس پر اٹھا ہے جب کوئی دست سوال منظر علی بزرگی اور شرافت کو ناز ہے جس پر ہیں پنجتن کے وہی نونہا...
اپکے در کا بھکاری حضرت مہدی میاں بانٹتا ہے تاجداری حضرت مہدی میاں واقعی ساری مداریت پہ جس پر ناز ہے آپ ہیں ایسے مداری حضرت مہدی میاں دے گئے مغرور دنیا کو ہدایت کا پیام آپکی وہ خاکساری حضرت مہدی ...
جسے بھی آپ سے ہے پیار مہدی ملت بنا وہ خلد کا حقدار مہدی ملت خدائے پاک نے بخشا ہے اختیار تمہیں اے آل احمد مختار مہدی ملت زمیں بہیڑی کی کس درجہ جگمگاتی ہے ہیں بکھرے آپ کے انوار مہدی ملت تمہارے در ...
زمیں غوث اعظم زمان غوث اعظم پکارے ہے سارا جہاں غوث اعظم صدا جس نے دی ہے جہاں غوث اعظم ہیں پہنچے مدد کو وہاں غوث اعظم ہو کیا تیرا رتبہ بیاں غوث اعظم ولایت کے ہو آسماں غوث اعظم یہ سب انکی بندہ نوا...
رتبہ ہے ریگزارو کا خواجہ کے شہر میں سر خم ہے کو ہسارو کا خواجہ کے شہر میں جن پر پڑا ہے عکس جمال محمدی طالب ہوں ان نظارو کا خواجہ کے شہر میں لٹتے مسرتوں کے خزانے ہیں اس لئے مجمع ہے غم کے ماروں کا...
صاحب سلسلہ غریب نواز وجہ قرب خدا غریب نواز نعمتیں معرفت کی پاتیں ہیں آپ سے اولیاء غریب نواز درسے اٹھ کے تیرے برستی ہے رحمتوں کی گھٹا غریب نواز آپ سے دیں کی روشنی پھیلی نور شمس الضحی غریب نواز دل...