سیدہ کائنات کی ڈولی مولاے کائنات کے گھر
مرج البحرین یلتقیٰن آج اسلامی مہینہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ ہے ایک ایسی تاریخ جس تاریخ کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے جگر کا ٹکڑا رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی جان سے جا ملا یعنی جگر گوشہء رسول، عالمین کی عورتوں کی سردار سیدہ طیبہ طاہرہ سیدہ کائنات جناب فاطمہ … Read more