حامل آیۃ تطہیر علی کا گھر ہے کس قدر صاحب توقیر علی کا گھر ہے سب سے پہلے جسے خالق نے کیا تھا تخلیق ہاں اسی نور کی تنویر علی کا گھر ہے واقعہ کرب و بلا کا بتاتا ہے ہمیں صبر و ایثار کی تصویر علی کا ...
سوئی تقدیر اپنی جگاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکو کہتا زمانہ ہے حیدر جسکے ہاتھوں ہوئی فتح خیبر اسکی عظمت کے تم گیت گاؤ جشن مولود کعبه مناو جسکی جرات پہ حیراں عرب ہے شیر یزدان جس کا لقب ہے نام پر اسک...
تمہیں ہو صرف آرز ومری علی علی علی علی علی نثار تم پر میری زندگی علی علی علی علی علی زمین ہو کہ آسمان ہو وہ صحرا ہو کہ گلستان ہو ہر ایک سمت ہے صدا یہی علی علی علی علی علی یہ میرے دل کو اعتبار ہے ...
بیاں ہو پائے کیا شان ابوایوب انصاری نہیں آسان عرفان ابوایوب انصاری مدینے میں ہر اک دل کی یہی تھی آرزو لیکن بنے سرکار مہمان ابوایوب انصاری جو انکی عظمتوں پر آنچ آئی تو ہم اہل دل کرینگے جان قربان ...
جان رسول لخت دل فاطمه حسن ہیں آپ نور عین علی مرتضی حسن دنیا کو یاد آگئی صلح حدیبیہ سنکر تمہاری صلح کا وہ واقعہ حسن گالی کے بدلے بدوی کو دیکر اشرفیاں تم نے کرم کا فلسفہ سمجھا دیا حسن محشر میں عاص...
ہوا ہے پورا براہیم کا وہ خواب اکبر جوان کرگیا دیں کو ترا شباب اکبر مشابہ ہے تری صورت نبی کی صورت ہے تکے نہ کیوں تری صورت کو ماہتاب اکبر کمال جرات ایثار سیکھنے کے لئے تجھے پکارے گا ہر دور انقلاب ...
امین حکمت حیدر امام باقر ہیں فراستوں کا سمندر امام باقر ہیں ہے واقعی میں ہر اک فن انہیں کا رہن کرم ہر ایک علم کا مصدر امام باقر ہیں جہاں بھی دیکھو وہیں ہیں حکومتیں انکی گدا تمہارے سکندر امام باق...
امین صدق بیحد ہیں امام جعفر صادق وقار آل احمد ہیں امام جعفر صادق ہمیں یہ جھوٹی شہرت جھوٹی عزت کیا لبھائیگی ہمارے دل کا مقصد ہیں امام جعفر صادق بلائیں واقعی یہ سوچ کر ہیں دور دور ہم سے بلاؤں کا ح...
کرتے ہر دل پر حکومت ہیں اویس قرنی پیکر عشق رسالت ہیں اویس قرنی اس حقیقت کو بیاں کرتے ہیں فاروق و علی رکھتے عرفان کی دولت ہیں اویس قرنی واقعی دوستو! اس امت عاصی کے لئے شافع حشر کی رحمت ہیں اویس ق...
تمہارے روضے کا ہر زاویہ نرالا ہے چراغ جلتا نہیں ہے مگر اجالا ہے جمال و نور کی چادر تنی ہے ہر جانب حلب سے ہند میں یہ کون آنے والا ہے تمہارے طرز ہدایت نے اے مدار جہاں غرور کفر اشارے میں توڑ ڈالا ہ...
