madaarimedia

جس دن سے خضر ا د یکھا ہے

 جس دن سے خضر ا د یکھا ہے ہر منظر پھیکا لگتا ہے چاند تیرے در کا منگتا ہے طیبہ تیرا کیا کہنا ہے زاف شفیع حشر کے آگے شرمندہ ساون کی گھٹا ہے آمنہ ان بی بی کی گودی میں جلوہ فگن محبوب خدا ہے نوری بدن ہے خون سے رنگیں پھر بھی ترے … Read more

دو عالم کے مختار خیر البشر

 ہو ہم بے کسوں پر کرم کی نظر دو عالم کے مختار خیر البشر ہر اک ستم سے طنز کی بارشیں ہیں ہر اک گام پر رونما آفتیں ہیں اب آپ اپنی امت کی لیجے خبر دو عالم کے مختار خیر البش تم ہی تو ہو مختار کل میرے آقا جو پائے کبھی ایک تمہارا … Read more

مقدر سے کبھی پہونچے جو ہم خضرا کے سائے میں

 مقدر سے کبھی پہونچے جو ہم خضرا کے سائے میں کریں گے نعت آقا کی رقم خضرا کی سائے میں وہاں جا کر سب اپنے آپ کو خود بھول جاتے ہیں کہاں کا درد کیسے رنج وغم خضرا کے سائے میں میرے آقا کی قربت کا کوئی اعجاز تو دیکھے صداقت اور عدالت میں بہم … Read more

اگر تقدیر میں طیبہ نہیں ہے

 اگر تقدیر میں طیبہ نہیں ہے تو پھر جینا کوئی جینا نہیں ہے خزانہ ہاتھ میں پتھر شکم پر کوئی اس شان کا داتا نہیں ہے یہی کہتا ہے قرآن الہی دو عالم میں کوئی تم سا نہیں ہے ہے وابستہ رسول محترم سے ہماری زندگی دھوکا نہیں ہے نبی کے حسن سیرت کے علاوہ … Read more

گود میں آفتاب حرا ہے

 گود میں آفتاب حرا ہے اور پھر قسمت آمنہ ہے الله الله جمال محمد حسن یوسف بھی منہ تک رہا ہے چاند سورج نجھاور ہیں جس پر کتنا روشن رخ مصطفی ہے چومتا میرے آقا کے تلوے طائر سدرة المنتہی ہے خوف کیا قبر میں ظلمتوں کا سامنے چہرۂ والضحی ہے کر دوکشتی اسی کے … Read more

منزل عشق کے آثار نظر آتے ہیں

 منزل عشق کے آثار نظر آتے ہیں ہر طرف اب مجھے سر کار نظر آتے ہیں ریت کے ٹیلے بھی طیبہ کے بیابانوں میں واقعی نور کے کہسار نظر آتے ہیں اپنے کاندھوں پہ یتیموں کو بٹھا کر آقا بے سہاروں کے مدد گار نظر آتے ہیں اپنے دامن میں چھپا لیتے ہیں مجھ کو … Read more

بھرے آنکھوں میں آنسو ہیں لگے ہونٹوں پہ تالے ہیں

 بھرے آنکھوں میں آنسو ہیں لگے ہونٹوں پہ تالے ہیں جوار گنبد خضرا ترے منظر نرالے ہیں فروزاں ہے چراغ عشق احمد میرے سینے میں مری راہوں میں ہر جانب اجالے ہی اجالے ہیں زمیں سے آسماں تک ہر طرف ہے نور کی برکھا یہ لگتا ہے کہ سرکار دو عالم آنے والے ہیں مری … Read more

قرب خضرا ہی میں جینے کی دعا مانگی ہے

 قرب خضرا ہی میں جینے کی دعا مانگی ہے جب بھی مانگی ہے مدینے کی دعا مانگی ہے کھینچ لے اپنی طرف جس کو عرب کا ساحل ہم نے اک ایسے سفینے کی دعا مانگی ہے زندگی میری مہکتی ہے گلابوں کی طرح جب سے آقا کے پسینے کی دعا مانگی ہے ہو کے ترخون … Read more

میرے آقا کی جو نظروں کا اشارہ ہوتا

میرے آقا کی جو نظروں کا اشارہ ہوتا کبھی مجھ کو بھی مدینے کا نظارہ ہوتا چومے جس ذرۂ طیبہ نے تھے آقا کے قدم کاش وہ میرے مقدر کا ستارہ ہوتا دیکھتے رہنا یتیموں کی چھلکتی آنکھیں رحمت کل کو بھلا کیسے گوارہ ہوتا آپ ہوتے نہ ہمارے جو حبیب خالق دونوں عالم میں … Read more

اک بھکاری بن کے آیا چاند بھی طیبہ میں ہے

 اک بھکاری بن کے آیا چاند بھی طیبہ میں ہے جانے کتنی ضوفشانی گنبد خضرا میں ہے مل رہا آنکھیں ہے تلووں سے رسول پاک کے کس قدر رتبہ شناسی طائر سدرہ میں ہے اب نہیں ملتا ہے گل گشت چمن میں کوئی کیف ارض طیبہ دلکشی کتنی تیرے صحرا میں ہے نعت پاک مصطفی … Read more

Top Categories