madaarimedia

کیا مرتبہ اعلی ترا خضرا کے مکیں ہے

کیا مرتبہ اعلی ترا خضرا کے مکیں ہے تلوا ترا بوسہ گہ جبریل امیں ہے آقا ترے کردار کی تماثیل نہیں ہے تو عرش بہ داماں ہے مگر خاک نشیں ہے اللہ وہ خضرا کا سرا پائے حسیں ہے یا خاتم وحدت پہ بجلی کا نگیں ہے ذرے ہیں کہ بہتا ہوا اک نور کا … Read more

اللہ اللہ کیا تری عظمت شہ لولاک ہے

 اللہ اللہ کیا تری عظمت شہ لولاک ہے ذہن قاصر عقل ششدر حیرتی ادراک ہے چومتا ہے اپنی پلکوں سے ترے ذرات در تیرا دیوانہ بھی آقا کس قدر چالاک ہے حشر کا دن ہے ہر اک چہرے پہ ہے دہشت کا راج ان کے دامن کے تلے جو ہے وہی بے باک ہے کچھ … Read more

طیبہ کی ماٹی بھی چندن لاگے

 پیارا پیارا خضرا کا آنگن لاگے طیبہ کی ماٹی بھی چندن لاگے سارے نبی تہری جئے جئے پکاریں حور و ملک تہرا مکھڑا نہاریں سدرہ کا پنچھی تیرے چرنن لاگے طیبہ کی ماٹی بھی چندن لاگے ہرا ہرا گنبد ہے جگمگ جگمگ دنیا کو اجیارے بانٹے ہے پگ پگ تمهر و درسوا نوری ساون لاگے … Read more

پھیلا ہر سو ہے تر انور مدینے والے

 پھیلا ہر سو ہے تر انور مدینے والے ظلمتیں ہو گئیں کافور مدینے والے تیرے قدموں کی بدولت ہے سلامت اب تک وقت کی مانگ کا سندور مدینے والے کیا حسیں ربط ہے یہ احمد مختار ہیں آپ اور ہم بے کس و مجبور مدینے والے اب خبر لیجئے بھنور میں ہے سفینہ میرا اور … Read more

الله الله شمع غار حرا صل علیٰ

 الله الله شمع غار حرا صل علیٰ سارا عالم جس نے روشن کر دیا صل علیٰ مالک کوثر اے محبوب خدا صل علیٰ ناز بردار شهید کربلا صل علیٰ کس کی آمد ہے کہ کہتے ہیں زمین و آسماں مرحبا صد مرحبا صد مرحبا صل علی رہ گئی ہیں دم بخود دونوں جہاں کی گردشیں … Read more

اے دائی حلیمہ تری تقدیر بھی کیا ہے

 اے دائی حلیمہ تری تقدیر بھی کیا ہے آغوش میں تیری شہ لولاک لما ہے بتلاؤ کہ ایسا بھی کوئی راہنما ہے آلودۂ خوں جسم ہے ہونٹوں پہ دعا ہے جب سے تیرا دامن میرے ہاتھوں کو ملا ہے لہراتے میری کشتی سے ہر موج بلا ہے طیبہ یہ کرم نور مجسم کا ہے تجھ … Read more

حشر کے دن گیسوئے آقا کچھ ایسے لہرائے ہیں

 حشر کے دن گیسوئے آقا کچھ ایسے لہرائے ہیں امت عاصی پر رحمت کے جھوم کے بادل چھائے ہیں کوئی نہ سمجھا وہ اپنے کو آخر کیوں گہنائے ہیں آپ کی صورت دیکھ کے آقا شمس و قمر شرمائے ہیں کیا گزری صدیق دل پر یہ بھی کبھی محسوس کرو الیوم اکملت کہتے روح الامیں … Read more

رحمت دو عالم جب اس جہاں میں آئے ہیں

 رحمت دو عالم جب اس جہاں میں آئے ہیں نرم خو ہوئے کانٹے پھول مسکرائے ہیں آسماں نے دنیا پر یہ جو ابر چھائے ہیں ہم سے نور والے کی نعت سننے آئے ہیں بس انہیں کا حصہ ہے ہر خوشی زمانے کی دل میں عشق آقا کا درد جو بسائے ہیں کیجیے کرم آقا … Read more

اجالوں کا انوکھا اک سمندر ہم نے دیکھا ہے

 اجالوں کا انوکھا اک سمندر ہم نے دیکھا ہے جمال گنبد خضرا کا منظر ہم نے دیکھا ہے رکی تھی جس جگہ جا کر سواری اپنے آقا کی ابو ایوب انصاری کا وہ گھر ہم نے دیکھا ہے جوار گنبد خضرا تو ہے ہی نور کا ساغر مدینے کا ہر اک ذرہ منور ہم نے … Read more

آمنہ کی گود میں شاہِ مدینہ آگیا

 آمنہ کی گود میں شاہِ مدینہ آگیا کفر کے مغرور ماتھے پر پسینہ آگیا دیکھ کر مختار کل کے پیٹ پر پتھر بندھے ہم کو غربت میں بھی جینے کا قرینہ آ گیا دفعتاً نکلا ہے منہ سے المدد یا مصطفیٰ جب کبھی گرداب میں میرا سفینہ آگیا اس کی قسمت بن گئی ہیں دو … Read more

Top Categories