بنوں ایسا شنا خوان محمد
بنوں ایسا شنا خوان محمد کہ ہو جاؤں میں حسان محمد وہی ہیں باعث تخلیق عالم ہے کل خلقت پہ احسان محمد خدا کی معرفت آساں ہے لیکن بہت مشکل ہے عرفان محمد بہانہ تھے وہ سب مکڑی کے جالے تھا رب خود ہی نگہبان محمد ہیں یو تو اونچی اونچی شان والے کوئی دکھلاؤ … Read more