باعث ناز کبریا جیسا
باعث ناز کبریا جیسا کون ہے میرے مصطفیٰ جیسا زلف تفسیر سورۂ والیل رخ ہے واشمس والضحی جیسا گود میں رحمت دو عالم ہیں ہو مقدر تو آمنہ جیسا یوں بشر کہہ رہے ہیں وہ خود کو تم نہ سمجھو انہیں خدا جیسا وہ کتاب خلوص ہیں آقا جس کا ہر لفظ ہے دعا جیسا … Read more