حسن تخیلات کی محفل سجائیے
حسن تخیلات کی محفل سجائیے تنہائیوں میں نعت نبی گنگنائیے پلکوں پہ اشک ہجر نبی جگمگائیے ہر شام زندگی کو سویرا بنائیے ممکن نہیں جو گنبد خضری میں حاضری خوابوں میں ہی کبھی مجھے جلوہ دکھائیے آنکھیں دکھا رہا ہے قیامت کا آفتاب دامن میں ہم کو شافع محشر چھپائیے رہنے بھی دیجیے یہ زمانے … Read more