فتاوی رضویہ کی تدوین و تحقیق
مولانا حافظ عبدالرؤف بلیاوی رحمۃ اللہ علیہ جن کی نگرانی میں دارالاشاعت مبارک پور کے زیر اہتمام فتاویٰ رضویہ کی تدوین و طباعت کا مرحلہ طے ہوا ۔ تیسری جلد کے حوالے سے لکھتے ہیں : ”مسائل مبوب اور مفصل نہ تھے۔ پھر یہ بھی نہیں کہ وہی نقل ہو جو پہلی دفعہ تیار ہوئی … Read more