کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ 20 فروری بروز منگل موہنی مناظرہ میں شیر مدار حضرت علامہ ومولانا مفتی قاری سید اظہر عقیل شاہ بہاری نے دورانِ تقریر ایک جملہ کہا وہ یہ ہے کہ’’...
بسم اللہ الرحمن الرحیمکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ مندرجہ ذیل میں(۱) سلسلئہ مداریہ جاری ہے یاسوخت ؟(۲)ایک مولوی صاحب نے فتویٰ دیاہے کہ سلسلہ تبرکا جاری ہے لیکن مرید ہونا جائز نہیں ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں(۱)جمعہ کی نماز فرض ہے یا واجب؟(۲)جمعہ کی نماز کے بعد ظہر جماعت سے پڑھنا کیسا ہے؟سائل :محمد حنیف مداری پچپیڑواں بہرائچ شریف یوپی الجوابـــ...
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسلۂ ذیل میں کہ موجودہ حالات میں کرونا وائرس جیسی خطرناک و مہلک بیماری سے بچنے کےلیےحکومت نے پورے ملک میں لاک ڈاؤن جنتاکرفیو دفعہ۱۴۴/ نافذ کردیا ہے جس کی ...
حضور شہزادۂ ابوالعلما حضرت مفتی سید مشرف امجدی مداری صاحب قبلہ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے اہلسنت مسلۂ ذیل کے بارے میںکہ کسی مسلمان بھائی کےانتقال پر اُس کے لوا حقِین سے تع...
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسلۂ ذیل میںنماز ظہر اور عصر میں قرأت آہستہ آہستہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں مدلل جواب عنایت فرمائیں کرم ہوگا!بینو او توجرواالمستفتی :...