لگ کے دستار سے خیمے میں تیرا آیا لہوپھوپھی زینب سے نہیں دیکھا گیا تیرا لہو اس لیے خاکِ شفا بن گئی کربل کی زمیںخاکِ کربل میں ہے شبیر تیرے گھر کا لہو دل کے پتھر تھے سبھی مارنے والے پتھرپاؤں تک بہتا تھا ...
آپکا دیدار ہے یہ آخریالوداع ابن علی الوداع ابن علیشام یہ عاشور کی کہہ کر ڈھلیالوداع ابن علی الوداع ابن علی سوئے مقتل جب چلے مولا حسینکوئ نہ تھا اتنے تھے تنہا حسینبنت زہرا کہہ کے یہ روتی رہیالوداع ابن ...
رنج و آلام کی تصویر نظر آتی تھیغم زدہ زینبِ دلگیر نظر آتی تھی رات غربت کی تھی ہر بکھری ہوئی لاشوں میںچاندنی رات کی تنویر نظر آتی تھی پائے کیوں شَہ سے نہ پھر رن کی اجازت قاسمبھائی کی شکل میں تحریر نظر ...
یہ رو کے فَروہ نے دی صدا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسمدلوں میں ایک حشر سا بپا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسم رہے نہ عباس اور اکبربہت اکیلی ہے تیری مادرلہو میں ڈوبی یہ کربلا ہے چلے بھی آؤ کہاں ہو قاسم غموں می...
سکونِ قلبِ علی فخرِ فاطمہ زینببنی ہو دینِ محمد کی تم بقا زینب حیا میں اور وفا میں مثال زہرا کیشجاعتوں میں نظر آئیں مرتضیٰ زینب سنانے کرب و بلا کا وہ سانحہ تم کومدینہ لوٹ کے آئی ہے مرتضیٰ زینب تمہارے خ...
اہلِ حرم میں حشر بپا ہے قاسم کی یاد آتی ہےرو رو کر فَروہ نے کہا ہے قاسم کی یاد آتی ہے اکبرو اصغر اَونو محمد اور نہ چچا عباس رہےبالی سکینہ کی یہ صدا ہے قاسم کی یاد آتی ہے دیکھ کے قاسم کے ٹکڑوں کو فَروہ...
ہم سب حسین کے ہیں زمانہ حسین کاجاری رکھو لبوں پہ ترانہ حسین کا ہر ظلم کر کے دیکھ لیا تو نے اے یزیدپھر بھی ناراس آیا ستانا حسین کا جس کی قرآن پاک شرافت بیاں کرےپھر کیوں نہ ہو شریف گھرانہ حسین کا بقیہ ا...
کردار حسینی کس درجہ لوگو صاحب کردار ہیں حسینجنت میں نوجوانوں کے سردار ہیں حسین دشمن کی صف کی صف کو پلٹ کر کے رکھ دیاشیر خدا کے عزم کا شاہکار ہیں حسین ابن خطاب ابن عمر سے یہ کہہ اٹھےتم کیا ہو بیٹے میرے...
एक मंज़र ख़्याल में आयाजब तेरा दर ख़्याल में आया हम मुनाफ़िक़ को कैसे पहचानेंज़िकरे हैदर ख़्याल में आया जब भी तश्नालबी की बात चलीनन्हा असग़र ख़्याल में आया मश्के ग़ाज़ी से पानी लेता हैहर समंदर ख़्याल ...
شبیر کے جیسا کوئی سردار نہیں ہےزینب سا کوئی قافلہ سالار نہیں ہے شبیر کو آقا ہی کہا آخری دم تکعباس دل آور سا وفادار نہیں ہے حیدر نے سدا گرتے ہوؤں کو ہے سنبھالاحیدر سا زمانے میں مددگار نہیں ہے کہتی تھی ...




