قسمت یہ کسی موڑ پہ لائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا لٹ گئی سب زہرا کی کمائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا اہلبیت کے چاند ستارے دھندھلائے سے لگتے ہیں جو رو جفا کی بدلی ہے چھائی ہائے یہ کیا اندھیر ہوا چھینتا ...
کیا ٹھہر پائے بھلا کوئی نظر نیزے پر مثل سورج کے ہے شبیر کا سر نیزے پر لحن ایسا کہ جو باطل کے جگر چیر گیا کس نے دکھلائے تلاوت کے ہنر نیزے پر بے ردا زینب مظلوم ادھر ہے بیکل اور شبیر ہیں بے چین ادھ...
یہ زمیں تعزیہ دار ہے آسماں تعزیہ دار ہے آسماں پر چمکتی ہوئی کہکشاں تعزیہ دار ہے منکرو کیا دلیلیں میں دوں میرے سر میں ہے ان کا جنوں بس یہ کافی ہے سرکار کا آستاں تعزیہ دار ہے اسکی تحریر و تقریر سے...
ساری دنیا نہ کہے کیوں ہیں ہمارے شبیر آپ ہیں سرور عالم کے دلارے شبیر آپ نے جھولیاں بھر دی ہیں زمانے بھر کی ہم بھی ہیں دامن امید پسارے شبیر بے بسی عابد بیمار کی اصغر کی تڑپ کیسے کیسے ہیں کئے تم نے...
جو راہ حق میں چھوڑ کے گھر اپنا چل پڑے آیا جو ان کا نام تو آنسو نکل پڑے تڑپے ہیں بوند بوند کو اس کے ہی نو نہال وہ جسکی انگلیوں سے تھے چشمے ابل پڑے شبیر سبط ساقی کوثر میں اے یزید چاہیں تو کربلا می...
دنیائے مسرت کو تم اپنا بنا لینا کربل کی جو یاد آئے نے کچھ اشک بہالینا دکھلائی دیں مسلم کے معصوم جو دو بچے اے نہر فرات ان کو سینے سے لگا لینا زینب سر عصمت سے ظالم جو ردا چھینے تم صبر کی چادر سے م...
کرتے ہیں سب ذکر حسینی پیار سے گھر گھر گلی گلینام یزیدی کی رسوائی آج بھی در در گلی گلی لے کے علم عباس کا بچے کوچہ کوچہ پھرتے ہیںفوج یزیدی کہیں نہیں ہے علی کا لشکر گلی گلی کیوں تو نے محفوظ نہ رکھے ان سب...
یہ اس کی قربانی ہے جو زہرا کا جانی ہےوہ جس کی مرہون منت کل نوع انسانی ہے نام یزیدی صدا رہے گا لعنت کا حقدارسارے جگ میں امر رہے گا شبیری کردارذکر حسینی مٹ نہ سکے گا یہ جذبہ روحانی ہے عون و محمد ہو یا ق...
رن میں علی کا لال کھڑا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا سہتا ستم ننھا سا گلا ہے آج نہ جانے کیا ہوگاعرش الہی کانپ رہا ہے آج نہ جانے کیا ہوگا بولی زینب کیسے بھجوں اکبر کو میں رن کی طرفبھائی یکا یک دل دھڑکا ہے آج ...
اس وقت کہاں تھا اے بادلکیوں بھر نہ دئیے تو نے جل تھل جب آگ اگلتی تھی یہ زمیںاور تھا یہ موسم چیں بہ زمیںپانی کی تھی ایک بوند نہیںہر ذرہ تھا ایک جلتی مشعلاس وقت کہاں تھا اے بادل اب آیا ہے نالے کرتامظلوم...
