محشر کے روز شافع محشر کے آس پاسامت نبی کی ہوگی پیمبر کے آس پاسہالہ ہو جیسے چاند کا اصحاب اس طرحبیٹھے ہوئے ہیں نور کے پیکر کے آس پاسہجرت کی شب رسول کے بستر پہ ہیں علیکس کی مجال آئے جو بستر کے آس...
پھیلی عالم میں ضیاء ہے یہ خوشی کی بات ہےنور والا آگیا ہے یہ خوشی کی بات ہےآمد خیر الوری ہے یہ خوشی کی بات ہےسب کے لب پر مرحبا ہے یہ خوشی کی بات ہےجو ہے سب نبیوں میں اعلیٰ گھر میں عبد اللہ کےروش...
دیکھنے آقا کا نوری در بار طیبہ چلپیارے نبی کا دل میں بسا کر پیار طیبہ چلہر لمحہ ہر آن برستی رحمت باری ہےدیکھنا اُن کے در کی ہر شئے پیاری پیاری ہےجنت بھی ان کے در پہ ہے نثار طیبہ چلکوئی مسافر طی...
نہ گلستاں سے نہ گل اور کلی سے پیار کروجو خلد چاہو تو پیارے نبی سے پیار کروغریب لوگوں کو آقا گلے لگاتے ہیںسلیقہ جینے کا ہم کو وہ یوں سکھاتے ہیںغرور چھوڑ دو اور ہر کسی سے پیار کرونہ جانے کون سے ر...
کتنی بلند و بالا ہے عظمت رسول کیاللہ پاک کرتا ہے مدحت رسول کیاس کو نہیں ہے نار جہنم کا کوئی خوفجس شخص کے ہے دل میں محبت رسول کیبے بس ہر اک لفظ ہے مدح حضور میںلفظوں میں کیا بیان ہو صورت رسول کیا...
آپ کا زندہ ولی ذیشان رتبہ کر دیااولیاء کی صف میں رب نے سب سے اعلی کر دیا قم باذن للہ کہے کر آپ نے زندہ مدارایک ٹھوکر مار کے مردے کو زندہ کر دیا شان و شوکت آپ کی کیسے نظر آئے انھیںآپ کی نفرت نے جن لوگو...
صل علی محمد صلی علی محمدصل علی محمد صل علی محمدبدر الدجی محمد شمس الضحی محمدخیر الوری محمد صلی علی محمد محشر کے روز ہوگی ہر سمت نفسی نفسیتڑپائے گی سبھی کو سورج کی تیز گرمیچھائے گی تب سروں پر تیری ردا ...
میری ہی نہیںب سارے زمانے کی خوشی ہےکونین میں سرکار کے آنے کی خوشی ہےہر ایک گلی کوچہ و بازار سجے ہیںسرکار کی میلاد منانے کی خوشی ہےآئے ہیں نبی چھائی گھٹا دہر میں ہر سواللہ کی رحمت میں نہانے کی خ...
وہ چاہیں سورج پلٹائیں اُن کے ئے سب ممکن ہےپتھر سے کلمہ پڑھوائیں اُن کے لئے سب ممکن ہےکوئی بھی ایسا کام نہیں جو اُن کے لئے نا ممکن ہو نا ممکن ممکن وہ بنائیں اُن کے لئے سب ممکن ہےطائف کے میدان می...
پیمبروں کے پیمبر کوئی جواب نہیںتمہارا شافع محشر کوئی جواب نہیںدیار سرور عالم کے ذرے ذرے کایہ کہتے ہیں مہو اختر کوئی جواب نہیںتمہی ہو شیر خدا کے تمہی ہو سیف اللہتمہارا فاتح خیبر کوئی جواب نہیںنب...