سارا عالم ہے منور کملی والے آگئےآمنہ بی بی تیرے گھر کملی والے آگئےبن کے رحمت کا سمندر کملی والے آگئےکانپتا ہے ظلم تھر تھر کملی والے آگئےآؤ عبد اللہ کے گھر میں ضیاء لینے چلیںکہہ رہیں ہیں ماہ و ا...
جہاں انوار کے بادل ہر ایک جانب برستے ہیںوہی طیبہ کے منظر دیکھنے کو ہم ترستے ہیںبہن کے گھر عمر تلوار لیکر تو پہنچتے ہیںمگر قرآن کی آیات سن کر کلمہ پڑھتے ہیںجگانے کے لئے سدرہ نشیں معراج کی شب کوم...
بند ہو گئے سارے مشکلوں کے دروازےکھولنے نبی آئے رحمتوں کے دروازےآج آمد آمد ہے رحمت دو عالم کیسب پہ رب نے کھولیں ہیں رحمتوں کے دروازےسرور دو عالم کا سب پہ نام لکھا ہےجس قدر ہے جنت میں راستوں کے د...
راہ ہیں پُر نور سفر ہے طیبہ کارشک کوه طور سفر ہے طیبہ کاگنبد خضری جیسے بسا ہے نظروں میںلگتا نہیں اب دور سفر ہے طیبہ کایہ ہے ثنائے سرور عالم کا صدقہآقا کو منظور سفر ہے طیبہ کادل سے ہر اک غم کو ہ...
دولت کی ہے طلب نہ خزینہ پسند ہےمجھ کو تو صرف شہر مدینہ پسند ہےپھر کیوں نہ اُسکا گلشن فردوس میں ہو گھرجس کو میرے نبی کا پسینہ پسند ہےہو گی لحد میں اُس کو زیارت رسول کیجس کو بھی اُن کی یاد میں جی...
نہ ہے ستاروں کا نہ ماہتاب کا چرچاہے جیسا حسن رسالت مآب کا چرچافلک پہ چاند ستاروں کی انجمن میں بھیہے مصطفی کے رخ لا جواب کا چرچاجو کربلا میں امام حسین سے آیاہے دو جہاں میں اسی انقلاب کا چرچاجو ش...
ہم درد کے مارے ہیں آقا تیرے دورے ہیں ہو نظر کرم ہم پہ دامن کو پسارے ہیں آنکھوں میں اشکوں کی لڑی ہے لب پہ ہے یہ پکار کن کرم بر حال ما یا سیدی زندہ مدار نور نگاہ فاتح خیبر تم ہو علی کے لال جو آیا ...
فیضان مداری فیضان مداری فیضانپاتے ہیں اور پائیں گے دیوانے مداری ٹھوکر سے اپنی پل میں جو مردوں کو جلائے ہاتھوں سے جس کو اپنے نبی کھیر کھلائیں تا عمر رکھے روزہ پیئے اور نہ کھائے ہو پائے بھلا کیسے ...
آیا عرس مداری ہے آیا جس طرف دیکھئے ہے اجالا پھیلی خوشبو چمن در چمن ہے بٹ رہا صدقہ پنجتن ہے ہے سما کس قدر پیارا پیارا آیا عرس مداری ہے آیا آج کی رات ہے پیاری پیاری خوش ہیں سارے جہاں کے مداری کھل ...