جنگ آزادی سے ایک عظیم مجاہد حضور سید خان عالم میاں جعفری مداری کی قربانی کی ایک تاریخ وابستہ ہے...
دوہرے معیار اور فکری تضاد : محرم چہلم بمقابلہ شریعت وَ لَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَ تَكْتُمُوا الْحَقَّ وَ اَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ(البقرۃ : 42)اور حق سے باطل کو نہ ملاؤ اور دیدہ و دانستہ حق ن...
نحمده و نصلی و نسلم على رسوله الكريم و على آله و اصحابه اجمعین کربلا کے ذرے ذرے پر یہی تحریر ہےآبیاری دین کی قربانئ شبیر ہے بفضل پروردگار و بطفیل سید ابرار واخیار و بوسیلہ قطب المدار، تمام گوشہ ہائے ا...
عظیم الاصفیاء مربی المشائخ شیخ طریقت حضرت علامہ الحاج صوفی سید عظیم الباقی عظیم مکنپوری علیہ الرحمہ ایک عظیم عاشقِ رسول ﷺدنیا کے ہر دور میں عشقِ رسول ﷺ نے انسانیت کو روشنی عطا کی ہے لیکن کچھ چہرے ایسے...
مضمون کے عنوانات (آپ اس تحریر میں کیا کیا پڑھیں گ)1- تاریخ میں ظلم و قربانی کے مناظر2- حق و باطل کا دائمی تصادم3- شہادت کا حقیقی مفہوم4- ہماری عملی بے حسی5- صالحین کا ردعمل6- حضرت زین العابدین علیہ ال...
اس مضمون کے عنوانات (آپ اس تحریر میں کیا کیا پڑھیں گے) 1- نجف اشرف کی سرزمین پر پہلا قدم۔2- نجف کی تاریخی و مذہبی اہمیت3- وادیِ سلام – دنیا کا سب سے بڑا قبرستان4- کوفہ کا سفر – ایک تاریخی و روحانی مقا...
اس مضمون کے عنوانات (آپ اس تحریر میں کیا کیا پڑھیں گے) 1- حق و باطل کا ازلی معرکہ2- اہلِ حق کی قربانیوں کا تسلسل3- شہادت: حیاتِ جاوداں کا دروازہ4- قربانیوں کی طویل زنجیر5- لفظ “شہادت” اور ...
وہ نور جسکو شہ مشرقین کہتے ہیںاسی کو نور خدا نور عین کہتے ہیںبکھر گیا تو وہی نور کائنات بناسمٹ گیا تو اسی کو حسین کہتے ہیں نواسئہ مصطفی جگر گوشۂ علی مرتضی سکون دل سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا شہزاد...
تعزیہ داری: ایک جیتی جاگتی یادگارِ حسینؓعشقِ اہلِ بیت کا عملی اظہار اور آج کی دنیا کے لیے رہنمائی از: مفتی سید مشرف عقیل امجدی مداری ٱلْـحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبِّ ٱلْمَغْرِبَيْنِ، و...
استقامت اور کربلاولنبلونکم بشئ من الخوف والجوع ونقص من الاموال والانفس والثمرات (سورۃ البقرہ155) بیڑیاں ہیں اور پاؤں ہےنینوا کا ایک گاؤں ہےمقصد حسین کو سمجھکربلا تو دھوپ چھاؤں ہے معزز قارئین! استقامت ...