ہو خاکِ پا تیری مجھ کو میسر سیدہ زہرابنوں میں بھی مقدر کا سکندر سیدہ زہرا نبی فرماتے تھے جنت کی خوشبو آتی ہےتم سےجنا کی خوشبو سے تم ہو معطر سیدہ زہرا یہ سچائی پہ مبنی ہے علی کا نام سنتے ہیلرز جاتا ہے ...
غلام حیدر کرار کا جواب نہیںجناب میسم تمّار کا جواب نہیں ہمارے مونس و غم خوار کا جواب نہیںجناب حیدر کرار کا جواب نہیں خدا کے نام پہ سر بھی کٹا دیا اپناحسین پاک کے ایثار کا جواب نہیں نبھایا تمنے جو وعدہ...
क़ल्ब की है बक़ा ज़िक्रे मौला अलीरूह की है ग़िज़ा ज़िक्रे मौला अली ख़ुद अली ने चुना अपना ज़ाकिर हमेंरोक सकता नहीं कोई मुनकिर हमेंहम करेंगे सदा ज़िक्रे मौला अली रब के फ़ज़्लाे करम में मैं जीता रहूंओर ह...
دکھا دو اپنا چہرہ ہم کو بھی اِک بار سیف اللہکبھی تو ہو تمہارا خواب میں دیدار سیف اللہ رکھیگا بُغض جو تم سے جہنم میں وہ جائے گانہ ہوگا حشر میں وہ خلد کا حقدار سیف اللہ غلامانِ مدارِ دو جہاں کا ہے یہی ک...
یہ مانا حد اولیاء اور کچھ ہےمگر آپکا مرتبہ اور کچھ ہے ہیں کچھ اور غوث و قطب کے یہ درجےمقامِ مدار الوریٰ اور کچھ ہے نہ پہنچا کوئی بھی تیری منزلت پرتیری اولیاء میں ادا اور کچھ ہے ہے مستی میں ڈوبا ہوا سا...
نور بکھرا ہوا ہے ارغونیآج ساری فضا ہے ارغونی اُسکو ہی نسبتِ مدار ملیجسکو یہ در ملا ہے ارغونی زیست اُسکیے ارغونیآج ساری فضاء ہے ارغونی ہے معتبر جو بھیلیکے نسبت جیا ہے ارغونی ہم بھی قسمت کے دھنی ہیں عفا...
आ के अपना सर झुकाओ ये दरे सिबतैन हैबिगड़ी किस्मत को बनाओ ये दरे सिबतैन है हज़रते सय्यद बदी उद्दीन का आकर यहांतुम भी लोगों फ़ैज़ पाओ ये दरे सिबतैन है दर्स देता है ये सिबतैनी लबो लहजा मुझेइल्म की शम्मा ...
روضۂ قطبِ جہاں کیا کیا نظر آتا ہےکبھی خضریٰ تو کبھی کعبہ نظر آتا ہے آپ کے در سے جو وابستہ نظر آتا ہےوہ مجھے واقعی بس اپنا نظر آتا ہے سب مریضوں کو شفا ملتی ہے در سے تیرےدر ترا فیض کا اک دریا نظر آتا ہے...
میری نظروں میں اُس کی عزت ہےجس کو اصحاب سے محبت ہے مجھ کو حاصل ہے شاعری کا ہنرمیرے آقا کی یہ عنایت ہے میرے اصحاب کو برا نہ کہویہی حکمِ شہِ رسالت ہے عشق کرتے ہیں اہلِ بیت سے ہمیہ بھی اصحاب کی بدولت ہے ...
آپ کی کتنی حسیں تھی زندگی کلب علیآپ نے پایا شعورِ بندگی کلب علی کیا بیاں ہو پائے عظمت آپ کی کلب علیآپ نے تبلیغ کی ہے دین کی کلب علی ہر زباں پر اس لیے ہے آپ ہی کا تذکرہآپ کرتے تھے سدا ذکرِ نبی کلب علی ...