تڑپ عشق نبی کی آگئی لے کے مدینہ میںہم احسان جنونِ عشق کو کیسے بھلا دیں گےہیں مصروف دعا ہم گنبد خضری کی چھاؤں میںیہ لمحے یاد آئیں گے تو پھر نیندیں اڑا دیں گے اب دھڑکتا نہیں ہے سینے میںدل کو چھوڑ آیا می...
ہمارے بکھرے ہوئے آنسوؤں پہ دنیا نےگلا نہیں اگر قہقہے لگائے ہیںکمال شدت غم میں کبھی کبھی ہم بھیخود اپنے حال پریشاں پہ مسکرائے ہیں تیری جفاؤں کے دم قدم وفائیں میری بنی وفائیںستم کی پرزور آندھیوں میں ہے ...

