تاریخ مکنپور اور تذکرہ مشائخ مداریہ
اس مضمون کو رکارڈ بھی کیا گیا ہے یہاں دیکیں انسانوں کی اس دنیا کی تاریخ جس قدر قدیم ہے، دنیا کے بیشتر مقامات، ممالک اور شہروں کے نام بھی اسی قدر پرانے اور قدیم ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ انقلابات زمانہ اور تبدیلی معاشرہ کے باعث وقتاً فوقتاً ممالک اور شہروں کے نام … Read more