رازق نہیں ہو قاسم فضل خدا تو ہو تم خالق جہاں نہیں خیر الوری تو ہو مسجود تو نہیں ہو مگر مدعا تو ہو کعبہ نہیں ہو قبلہ اہلِ وفا تو ہو واللہ تم الہ نہیں میرے مصطفیٰ نور الوہیت کا حسین آئینہ تو ہو خو...
آپ ہیں ختم رسل آپ ہیں محبوب خدا مصطفى صل علی صل علی صل علی مشک و عنبر تیرے تلووں کا غسالہ مانگیں چاند سورج رخ روشن سے اجالا مانگیں زلف واللیل سے شرمائے ہے ساون کی گھٹا مصطفی صل علی صل علی صل علی...
جگمگاتا ہے ہر ایک گوشہ ذرے ذرے میں تابندگی ہے نور کا وہ گگن ہے مدینہ کہکشاں جس کی ہر اک گلی ہے ماورا درک انسانیت سے عظمت عاشقان نبی ہے کوئی صدیق فاروق کوئی کوئی عثمان کوئی علی ہے مصطفیٰ جارہے ہی...
جلوے بکھیرتا ہوا چمکا حرا کا چاند انوار کبریا سے مجلی خدا کا چاند چمکا گیا ہے وادی مکہ حرا کا چاند بطحا کو ہے بنا گیا طیبہ حرا کا چاند جس نے کیا ہے ختم اندھیروں کا سلسلہ آیا ہے لیکے ایسا اجالا ح...
جسے سیار عرش ولا مکاں کہنا ضروری ہے اسی کے نقش پا کو کہکشاں کہنا ضروری ہے یقینا وجہ تخلیق جہاں کہنا ضروری ہے محمد کو ضمیر کن فکاں کہنا ضروری ہے ابو بكر و عمر عثمان وحیدر جسکے ہیں تارے نبوت کا ان...
یہ اعجاز عشق حبیب خدا ہے سر عرش پہونچی بلالی صدا ہے مدینے سے آئی جو ٹھنڈی ہوا ہے مری زندگی کا چمن کھل اٹھا ہے عمر سے جو ابرو کے خم پوچھتا ہے نگاہوں میں اس کی رخ مصطفیٰ ہے جو پلکوں سے ان کے قدم چ...
ہے قرب نبی جاں نثاروں کا جھرمٹ کہ ہے چاند کے گرد تاروں کا جھرمٹ کھلا اسطرح سے گلاب آمنہ کا چمن بن گیا خارزاروں کا جھرمٹ ہو چاروں طرف میری نظروں کے یارب مدینے کے دلکش نظاروں کا جھرمٹ یہ اعجاز عشق...
ہے ساحل مراد سفینے سے دور دور رکھا حیات نے ہے مدینے سے دور دور ممکن نہیں کہ پالے کوئی مقصد حیات رہ کر مرے نبی کے قرینے سے دور دور اس رحمت تمام کی جب سے پڑی نگاہ غم میں ہمارے دل کے نگینے سے دور د...
کرم یہ نہیں مجھ پہ کم مصطفیٰ کا ہے جلوہ فگن دل میں غم مصطفی کا زمیں آسماں چاند سورج ستارے ہے سب کچھ خدا کی قسم مصطفیٰ کا ہیں ٹھوکر میں ان کی زمانے کی خوشیاں جو دل سے لگائے ہیں غم مصطفیٰ کا انہیں...
نیل و فرات کی نہ سمندر کی بات ہے پیاسوں کے لب پہ ساقی کوثر کی بات ہے چوما ا تھا جس کو پیار سے میرے رسول نے اب ہر زبان پر اسی پتھر کی بات ہے صحراء زندگی کی فضا جھوم جھوم اٹھی چھیڑی جو تیری زلف مع...
