دکھلا دے کبھی صورت اپنیباے شہر نبی اے شہر نبی کب سے ہیں مری آنکھیں پیاسی اے شہر نبی اے شہر نبی مفلس ہوں نہیں ہے زاد سفر بیچین بہت ہے میری نظر اے کاش میں دیکھوں تجھ کو کبھی اے شہر نبی اے شہر نبی ...
اے آمنہ تیری گودی میں ہے جلوہ فگن محبوب خدا سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان الله معصوم سے نوری چہرے سے دنیا کے نظارے نادم ہیں منہ اپنا چھپائے ہے سورج اور چاند ستارے نادم ہیں ہیں ہے فرش سے...
ہر طرف چھائی تھی گمرہی کی گھٹا وہ تو کہئے حبیب خدا آگئےلے کے ہاتھوں میں قرآں کا روشن دیا وہ تو کہئے حبیب خدا آگئے مٹ گئی تھی زمانے سے انسانیت ہر طرف سر اٹھائے تھی حیوانیتاور کفر و جہالت کی تھی انتہا و...
جنوں طیبہ کا سر میں پاؤں میں زنجیر مجبوری میں سر سے پاؤں تک لگتا ہوں اک تصویر مجبوری مری بے اختیاری کی خبر پہنچی مدینے تک تعالی اللہ دیکھے تو کوئی تاثیر مجبوری بلال و بوذر و سلمان کو سینے سے چمٹ...
جس دن سے خضر ا د یکھا ہے ہر منظر پھیکا لگتا ہے چاند تیرے در کا منگتا ہے طیبہ تیرا کیا کہنا ہے زاف شفیع حشر کے آگے شرمندہ ساون کی گھٹا ہے آمنہ ان بی بی کی گودی میں جلوہ فگن محبوب خدا ہے نوری بدن ...
رس گھول رہا ہے اندازِ گفتار مدینے والے کا سورج کی طرح سے روشن ہے کردار مدینے والے کا ہے کتنا معظم سوچو تو غمخوار مدینے والے کا دنیا کو شفا جب بانٹے ہے بیمار مدینے والے کا صدیق کوئی فاروق کوئی کو...
ہو ہم بے کسوں پر کرم کی نظر دو عالم کے مختار خیر البشر ہر اک ستم سے طنز کی بارشیں ہیں ہر اک گام پر رونما آفتیں ہیں اب آپ اپنی امت کی لیجے خبر دو عالم کے مختار خیر البش تم ہی تو ہو مختار کل میرے ...
مقدر سے کبھی پہونچے جو ہم خضرا کے سائے میں کریں گے نعت آقا کی رقم خضرا کی سائے میں وہاں جا کر سب اپنے آپ کو خود بھول جاتے ہیں کہاں کا درد کیسے رنج وغم خضرا کے سائے میں میرے آقا کی قربت کا کوئی ا...
اگر تقدیر میں طیبہ نہیں ہے تو پھر جینا کوئی جینا نہیں ہے خزانہ ہاتھ میں پتھر شکم پر کوئی اس شان کا داتا نہیں ہے یہی کہتا ہے قرآن الہی دو عالم میں کوئی تم سا نہیں ہے ہے وابستہ رسول محترم سے ہماری...
گود میں آفتاب حرا ہے اور پھر قسمت آمنہ ہے الله الله جمال محمد حسن یوسف بھی منہ تک رہا ہے چاند سورج نجھاور ہیں جس پر کتنا روشن رخ مصطفی ہے چومتا میرے آقا کے تلوے طائر سدرة المنتہی ہے خوف کیا قبر ...

