یہ نہیں کہتا مجھے ماہِ منور دیدے جس میں لکھا ہو مدینہ وہ مقدر دیدے ایکدم اٹھ کے پہونچ جاؤں در آقا پر اے خدا مجھ کو پرندوں کی طرح پر دیدے مفلسی میری نہ کر دے کہیں رسوا مجھ کو میرے مالک مجھے کر او...
عشق میں ڈوب کے اک نعت پیمبر لکھ دو اپنے ہاتھوں سے ہی خود اپنا مقدر لکھ دو روشنائی جو توکل کی میسر ہو تمہیں لیکے غربت کا قلم شان ابو ذر لکھ دو دشت بطحا کے ہراک خار کو سمجھو گلشن خاک طیبہ کو بھی ت...
اشرفیت کا آدم کو مژدہ ملا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ رنگ لایا براہیم کا مدعا آگئے مصطفیٰ آگئے مصطفیٰ عام ہو گا زمانے میں طور کرم خون کے آنسو رؤیں گےاہلِ ستم چھائے گی ہر طرف رحمتوں کی گھٹا آگئے مصطف...
نیل گگن کے چندہ تارے ہیں ان پر بلِہار آگئے وہ میرے سر کار آگئے وہ میرے سرکار ان کی آمد کی خوشبو گلشن گلشن مہکائے باغ میں کوئل کو کو کر کے گیت خوشی کے گائے اور پپیہا پیو پیو کر کے گائے یہ ملہار آ...
قسم خدا کی اسے میسر کبھی خدا کی رضا نہیں ہے ہے بوجھ دھرتی پہ اس کا جینا جو عاشق مصطفیٰ نہیں ہے خلیل و عیسیٰ کلیم و آدم کوئی نہیں ہیں ہمارے ہمدم بجز تمہارے شفیع محشر کسی کا بھی آسرا نہیں ہے تو بے...
شفاعتوں کا خزانہ نبی کے ہاتھ میں ہے ہماری لاج بچانا نبی کے ہاتھ میں ہے ہزار غم ہیں مگر میں یہ سوچ کر خوش ہوں کہ میری بگڑی بنانا نبی کے ہاتھ میں ہے علی کو علم تھا اس کا اسی لئے روئے کہ آفتاب اگان...
فخر مزدوروں کو بخشا ہے رسول پاک نےدست محنت کش کو چوما ہے رسول پاک نےاپنی یادیں اپنا غم اپنی محبت بخش کےمیرے دل کو دل بنایا ہے رسول پاک نےزخم کھا کر تم دعا کرنا زمانے کے لئےیہ سبق ہم کو سکھایا ہ...
غریق بحر عشق مصطفی امگنہگارم و لیکن پارسا امچگونہ حاضر آیم بر در توحیا آید کہ از اهل خطا امشفق بر رنگ روئے من فدا استکہ شیدائے شہید کربلا اممثال شہپر روح الامینیپر پروانۂ شمع حرا امچہ باک از آف...